بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 918 خبریں موجود ہیں

اسرائیل منہ توڑ جوابی حملے کے لیے تیار رہے، ایران

تہران: ایران نے اسرائیلی حملوں کے جواب میں تل ابیب کو کہا ہے کہ اب جوابی کارروائی کے لیے تیار رہے۔مشرقی وسطی پر جنگ کے سائے منڈلانے لگے۔ اسرائیل نے رات گئے ایران پر میزائل حملے کردیے جسے ایرانی میڈیا…

امریکہ نے ایران پر حملے کو تل ابیب کی اپنے دفاع کی مشق قرار دیدیا

واشنگٹن : وائٹ ہاؤس نے ایران پر اسرائیل کے حملے کو تل ابیب کی جانب سے اپنے دفاع کی مشق قرار دیدیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران پر حملوں سے کچھ دیر پہلے امریکی صدربائیڈن کو اسرائیلی کی ممکنہ کارروائی سے…

امریکا اسرائیل کی حفاظت کیلئے مشرق وسطیٰ میں دہشت گرد گروپ استعمال کر رہا ہے، ترک صدر

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل کی سلامتی کے لیے دہشت گرد تنظیموں کو استعمال کرتا ہے۔خبرایجنسی انادولو کی رپورٹ کے مطابق روس میں برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد ترکیہ روانگی کے…

ٹرمپ اور کملا ہیرس کی مسلمان ووٹرز کی حمایت کیلئے بھاگ دوڑ

نیو یارک: امریکی صدارت اور کانگریس کے انتخابات میں 10 روز سے بھی کم وقت رہ گیا ہے اور مسلمان ووٹرز کا کہنا ہے کہ امریکی حمایت اور امداد سے اسرائیل کی غزہ اور لبنان میں تباہی کے باوجود ڈونلڈ…

اسرائیلی حملہ ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی ، سعودی عرب کی مذمت

ریاض:سعودی عرب نے اسرائیل کی جانب سے علی الصبح ایران پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے ایرانی خودمختاری کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ ایران کے…

چینی ہیکرز کا امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے فون پر حملہ

چینی ہیکرز نے امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے فون کو نشانہ بنا ڈالا۔امریکی میڈیا کے مطابق چینی ہیکرز نے ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ، ان کے نائب امیدوار میٹ جے ڈی وینس اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس کی انتخابی…

عالمی ادارہ صحت نے یورپ میں پولیو پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یورپین یونین کے رکن ممالک میں پولیو وائرس دوبارہ سر اٹھا سکتا ہے اور یورپین یونین کا پولیو فری اسٹیٹس ختم ہوسکتا ہے۔عالمی ادارہ صحت نے 24 اکتوبر…

فرانسیسی صدر نے لبنان میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا

فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے ایک بار پھر غزہ اور لبنان میں فوری جنگ بندی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امن کا قیام دنیا میں استحکام کا باعث ہوگا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…

فلسطینیوں کیساتھ تاریخی ناانصافی ہو رہی ہے، پیوٹن

ماسکو؛ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کے ساتھ تاریخی ناانصافی ہو رہی ہے جسے اب درست کرنے کا موقع آگیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قازان میں منعقد کردہ ’’برکس‘‘ کے سربراہی اجلاس میں…

غزہ میں اسرئیلی فورسز کی بربریت تھم نہ سکی، مزید 74 فلسطینی شہید

غزہ،بیروت : اسرائیلی فوج کی کا جانب سےغزہ میں فلسطینیوں کی بربریت تھم نہ سکی، 24 گھنٹوں میں مزید 74 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق صیہونی فورسز کی جانب سے جبالیہ، نصیرات کیمپ ، خان…