Browsing Category

شوبز

شاہ رخ خان کی ’پٹھان‘ بنگلادیش میں ریلیز، سینماؤں پر مداحوں کا رش

ممبئی / ڈھاکا: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کو دیکھنے کیلئے بنگلا دیش کے شہر ڈھاکا کے سینماؤں کے باہر رش لگ گیا۔ میگا بجٹ اور میگا کاسٹ بلاک بسٹر ’پٹھان‘ ہندی سینما کی وہ پہلی فلم بن گئی ہے جو پچاس برس کے وقفے کے بعد بنگلادیش میں…

پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی منگنی کی تیاریاں عروج پر، پریانکا چوپڑا بھی پہنچ گئیں

دہلی: بالی ووڈ کی اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور ان کے سیاسی رہنما دوست راگھو چڈھا کی منگنی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دہلی میں کناٹ پیلس کے کپور تھلہ ہاؤس میں پرینیتی چوپڑا اور عام آدمی پارٹی کے رہنما راگھو چڈھا…

آریان خان کو گرفتار کرنے والے افسر کیخلاف مقدمہ درج

ممبئی: بھارتی تحقیقاتی ادارے سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن نے بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو منشیات کیس میں گرفتار کرنے والے افسر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔سی بی آئی حکام کے مطابق اینٹی نارکوٹکس کے افسر سمیر وانکھڈے کے خلاف…

عمران خان کی رہائی پر اداکارہ مشی خان کا ریحام خان پر طنز

لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی پر ردعمل ظاہر نہ کرنے پر اداکارہ مشی خان نے ریحام خان کو طنز کا نشانہ بنا دیا۔انسٹاگرام پر اپنے ایک ویڈیو پیغام میں اداکارہ مشی خان نے صارفین کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت 3 خواتین عفت عمر،…

پاکستانی کامیڈی فلم ’’سپر پنجابی‘‘ نمائش کے لیے پیش کردی گئی

لاہور:پاکستانی پنجابی کامیڈی فلم’’سپر پنجابی‘‘ کو نمائش کے لیے پیش کردیا گیا ،فلم کو 3 مارچ کو ریلیز کیے جانا تھا تاہم پی ایس ایل 8 کی وجہ سے فلم کی نمائش کی تاریخ کو آگے بڑھا دیا گیا۔’سپر پنجابی‘ پنجابی زبان کی فلم ہے، کامیڈی، مزاح سے…

‘اُٹھو پاکستانیو اُٹھو: راکھی ساونت بھی عمران خان کی حمایت میں بول پڑیں

ممبئی: بھارتی اداکارہ و ڈانسر راکھی ساونت بھی سابق وزیرِاعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی حمایت میں میدان میں آگئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق راکھی ساونت نے بھی پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ باہر نکلیں اور عمران خان کا ساتھ…

سہیل خان نے بھائی سلمان خان کے ساتھ نئے فلمی پروجیکٹ پر کام شروع کردیا

ممبئی: بالی وڈ اداکار اور فلمساز سہیل خان نے اپنے بھائی سپر اسٹار سلمان خان کے ساتھ اپنے نئے فلمی پروجیکٹ کیلئے تیاریاں شروع کردیں۔سہیل خان نے حال ہی میں ایک تقریب میں شرکت کی جہاں نے انہیں انکشاف کیا کہ وہ ایک پروجیکٹ پر کام کررہے جو ممکنہ…

پریانکا چوپڑا نے بالی وڈ اداکاروں کے ساتھ اپنے تعلقات پر خاموشی توڑ دی

ممبئی: بالی وڈ اور ہالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ماضی میں بالی وڈ اداکاروں کے ساتھ اپنے تعلقات پر خاموشی توڑ دی۔ اداکارہ اس وقت اپنی نئی فلم ’لو آگین‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں اور انہوں نے ایک تازہ پوڈ کاسٹ اپنے شوہر اور دیگر ساتھی…

علیزے شاہ اور عمران عباس شادی کرنے والے ہیں؟

کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ علیزے شاہ نے اداکار عمران عباس سے شادی کی افواہوں کو مسترد کردیا۔حال ہی میں لکس اسٹائل ایوارڈ کی تیاری کے دوران ایک انٹرویو میں اداکارہ علیزے شاہ نے کہا ہے کہ وہ ابھی شادی کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتیں اور…

عائشہ عمر کا انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سے دور رہنے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ عائشہ عمر نے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سمیت رابطوں کے تمام ذرائع سے دور رہنے کا فیصلہ کرلیا۔اداکارہ نے اپنی انسٹا گرام پوسٹ کے ذریعے شوبز کی سرگرمیوں سمیت معمولات زندگی سے دو ہفتے کی دوری اختیار کرنے کا اعلان…

بلاول کے بیان کے بعد بھارتیوں کی کانپیں ٹانگ گئی ہیں: رابعہ کلثوم

لاہور:پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ ابھرتی ہوئی اداکارہ رابعہ کلثوم نے کہا ہے کہ بلاول کے بیان کے بعد بھارتیوں کی کانپیں ٹانگ گئی ہیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر سٹوری شیئر کرتے ہوئے اداکارہ رابعہ کلثوم نے لکھا کہ ’میں…

ڈیلس میں راحت فتح علی خان کا سولڈ آؤٹ کنسرٹ

ڈیلس: بین الاقوامی شہرت یافتہ سروں کے سلطان استاد راحت فتح علی خان ان دنوں امریکہ کے مختلف شہروں میں اپنی آواز کا جادو جگا رہے ہیں، ڈیلس میں ہونے والے سولڈ آؤٹ کنسرٹ میں انہوں نے اپنی خوبصورت گائیکی کے ذریعے شرکاء کے دل موہ لیے۔اس موقع…