Browsing Category

Uncategorized

پاکستان اور امریکا محفوظ افغانستان چاہتے ہیں: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

امریکا نے افغانستان میں امن کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک محفوظ افغانستان چاہتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ افغانستان میں طاقت سے بننے والی حکومت کے لیے دنیا تیار نہیں،…

ایشوریا نے طلاق سے متعلق سوال پر میزبان کو لاجواب کردیا

ممبئی: ایشوریا رائے نے ایک انٹریو کے دوران طلاق سے متعلق پوچھے گئے سوال پر میزبان کو لاجواب کردیا۔ بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے نے گزشتہ روز اپنی شادی کی 14ویں سالگرہ منائی اس موقع پر انہوں نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی بیٹی…

انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کا تاپسی پنو اور انوراگ کشیپ کے گھر چھاپہ

ٹیکس کی عدم ادائیگی اور ہیر پھیر کرنے پر انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے اداکارہ تاپسی پنو اور ہدایت کار انوراگ کشیپ کے گھر چھاپہ مارا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ چھاپہ 2010 میں بننے والی فینٹم پروڈکشن سے جڑے اُن لوگوں کے گھر پر مارا گیا…

جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد امریکی اڈوں پر ایرانی حملے کی ویڈیو جاری

امریکا نے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد عراق میں امریکی اڈوں پر ایرانی میزائل حملےکی ویڈیو جاری کردی۔ پینٹاگون کی جانب سے جاری ویڈیو  میں 8 جنوری 2020کو امریکی فوجی اڈے پر ڈرون کی مدد سے بنائی گئی ویڈیو میں 6 ایرانی میزائلوں کو…

پاکستانی طلبا کا کارنامہ، بہتے پانی سے بجلی بنانے والی ٹربائن تیار کرلی

 کراچی: عثمان انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کراچی کے طلبا نے بہتے پانی سے بجلی بنانے والی ایک ٹربائن بنالی جو پاکستان میں آبشار، ندیوں اور یہاں تک کہ کراچی کے نالوں سے بھی بجلی بناسکتی ہے۔ پاکستان کے نوجوان صلاحیتوں کے لحاظ سے دنیا کے کسی…

چھوٹے ہاتھ اور چھوٹی ڈیسک

کئی دن بعد ٹرمپ نے پریس کانفرنس کی، ٹرمپ جو ابھی تک آفیشلی صدر ہیں بالآخر اپنی ہار مان گئے ہیں اور الیکشن کے بعد پہلی بار پریس کانفرنس کرتے نظر آئے، ایسا بہت کم ہوا ہے کہ صدر بہت لمبے عرصے تک پبلک کے سامنے نہ آئے لیکن جہاں ٹرمپ کے دور…

سعودی عرب کا غیرملکی ملازمین کیلئے رائج ‘کفالہ کا نظام’ ختم کرنے کا فیصلہ

کراچی: سعودی عرب نے کفالہ کے نام سے مشہور غیر ملکی کارکنوں کی اسپانسرشپ کے نظام کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کی جگہ آجروں اور ملازمین کے مابین ایک نیا معاہدہ تشکیل دیا جائے گا۔ رائٹرز نے عربی زبان کے آن لائن معاشی اخبار 'معال' کا…

ایف ڈی اے نے کورونا کی پہلی دوا کی منظوری دے دی

امریکا نے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے پہلی اینٹی وائرل دوا رمڈیسیور کے مکمل طور پر استعمال کی منظوری دے دی۔ امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رمڈیسیور ایف ڈی اے سے مکمل منظوری…

پاکستان اورجنوبی افریقا کے درمیان سیریزکے لیے دونوں بورڈزکی مشاورت جاری

لاہور: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کے لیے نئی ونڈو تلاش کرنے پر دونوں بورڈزکی مشاورت جاری ہے۔ پاکستان نے رواں ماہ  جنوبی افریقا میں مختصر دوراینے کی سیریز کے لیے  جانا تھا تاہم کوویڈ کی وجہ سے اس سیریزکوفی الحال ملتوی کیا…

ٹرمپ کی اہلیہ نے 7 بار شوہر کا ہاتھ جھٹک دیا

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہمیشہ خبروں میں رہتے ہیں، خاتون اول نے صدر کی جانب سے ہاتھ پکڑنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے سات بار صدر کا ہاتھ جھٹک دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر پر وائرل ہونیوالی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میلانیا…

امریکی صدر ٹرمپ کے بھائی رابرٹ ٹرمپ انتقال کرگئے

واشنگٹن: امریکی صڈر ڈونلڈٹرمپ کے بھائی رابرٹ ٹرمپ71 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ رابرٹ ٹرمپ کو دماغ میں خون بہنے کی وجہ سے نیویارک کے اسپتال داخل کرایا گیا تھا اور امریکی صدر نے ایک روز قبل اپنے چھوٹے بھائی کی عیادت بھی کی تھی۔…

کرونا وائرس: دنیا بھر میں 7 لاکھ سے زائد افراد ہلاک

واشنگٹن / برازیلیا / نئی دہلی: دنیا بھر میں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیںِ، کرونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 7 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کرونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد 2 کروڑ 16 لاکھ سے زائد…