نئے سیزن کی تیاریاں، انگلینڈ نے 55 کھلاڑیوں کو ٹریننگ کیلئے طلب کر لیا

انگلینڈ نے آنے والے دنوں میں ویسٹ انڈیز، پاکستان، آئرلینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں 55 رکنی ٹریننگ اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ کورونا وائرس کے سبب سیزن کا آغاز جولائی تک التوا کا شکار ہونے کے باوجود انگلینڈ رواں…

ٹینس اسٹار راجر فیڈرر دنیا کے امیرترین کھلاڑی بن گئے

ٹینس اسٹار راجر فیڈرر  کمائی کے لحاط سے دنیا کے امیرترین کھلاڑی بن گئے۔ معروف جریدے فوربز کی   دوہزار بیس کی سالانہ رپورٹ کے مطابق  ٹینس اسٹار راجر فیڈرر کی آمدن فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو  اور لائنل میسی سے بھی زیادہ ہوگئی ہے۔ کسی ٹینس…

پاکستان میں پہلی بار مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے کرکٹر کی آمد

لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں پہلی بار مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے کرکٹر کی آمد ہوئی ہے، میر مرتضیٰ واہگہ بارڈر کے ذریعےاننت ناگ سے پاکستان آئے۔ مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے کرکٹر میر مرتضیٰ پاکستان میں سابق کپتان شاہد خان آفریدی…

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کو ایک سال کیلئے ملتوی کر دے: کرکٹ آسٹریلیا

دبئی: رواں سال آسٹریلیا میں شیڈول ٹی 20 ورلڈ کپ انعقاد سے قبل تنازعات کی زد میں ہے اب کرکٹ آسٹریلیا نے آئی سی سی سے میگا ایونٹ ایک سال ملتوی کرنے کیلئے درخواست دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی عالمگیر وباءنے دنیا بھر میں کھیلوں…

کورونا وائرس کے باعث ویسٹ انڈیز کا دورہ انگلینڈ ایک ماہ تاخیر کا شکار

لاہور: کورونا وائرس کے باعث ویسٹ انڈیز کا دورہ انگلینڈ ایک ماہ تاخیر کا شکار ہو گیا، کیربینز اب جولائی کو انگلش سرزمین پر اِن ایکشن ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کو جون میں انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنا تھی، وبائی…

معروف ٹی وی سٹار کائیلی جینر ارب پتی افراد کی فہرست سے آؤٹ

لاہور: امریکی جریدے فوربز نے معروف ٹی وی سٹار اور کاروباری شخصیت کائیلی جینر کو امیر نظر آنے کے لیے جھوٹ بولنے کے الزام پر اپنی ارب پتی افراد کی فہرست سے باہر کردیا۔ مارچ 2019 میں ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل کی جانے والی کائیلی کو…

کورونا وائرس سے متعلق احتیاطی تدابیر،شنیرا اکرم شہریوں کی مشکور

لاہور: لیجنڈ فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے کورونا وائرس سے متعلق احتیاطی تدابیر اختیار کرنے پر شہریوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ جاری کردہ اپنے پیغام میں شنیرا اکرام نے عالمی وبا سے بچنے کے…

ٹرمپ کا ڈبلیو ایچ او کیساتھ رابطے ختم کرنے کا اعلان

واشنگٹن: صدر ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کیساتھ امریکا کے روابط توڑنے کا اعلان کر دیا۔ رپورٹروں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا عالمی ادارہ صحت درخواست کے باوجود ضروری اصلاحات کرنے میں ناکام ہے،   ہم اس ادارے کیساتھ تمام روابط ختم کر دیں…

37 ممالک کا وائرس کے خلاف جنگ میں اتحاد کا فیصلہ

عالمی ادارہ صحت اور 37 ممالک نے کورونا وائرس کی وبا سے لڑنے کے لیے ویکسین، ادویات اور تشخیصی آلات کی عام ملکیت کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹنٹ قوانین اس اہم ترین اشیا کی سپلائی میں رکاوٹ ڈال سکتے ہیں۔ ترقی پذیر ممالک کے اس اقدام کو…

انجیلا میرکل نے ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت ٹھکرا دی

برلن: صدر ڈونلڈ ٹرمپ واشنگٹن میں جی 7 سربراہی کانفرنس میں سبھی رہنماؤں کی موجودگی چاہتے ہیں تاہم اطلاعات ہیں کہ جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے دعوت ٹھکرا دی ہے۔ جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے جی 7 سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے واشنگٹن کا سفر…