فائن آرٹس کی پروفیسر اینا مولکا احمد کو گوگل ڈوڈل کے ذریعے خراج عقیدت

لاہور: پاکستان میں فائن آرٹس کو متعارف کرانے والی آرٹسٹ پروفیسر اینا مولکا احمد کو گوگل نے ڈوڈل کا حصہ بنا کر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اینا مولکا احمد 13 اگست 1917 کو لندن میں پیدا ہوئیں اور 1935 میں 18 سال کی عمر میں اسلام قبول کر لیا۔ ان…

سوشل میڈیا پر پھیلنے والی خبریں مسترد، میری صحت بہتر ہے: اداکارہ ندا یاسر

لاہور: اداکارہ ندا یاسر نے سوشل میڈیا پر پھیلنے والی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری صحت بہتر ہے اور اہلخانہ سمیت گھر پر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ندا یاسر، ان کے شوہر سمیت اور ان کی بیٹی میں 25 مئی کو کورونا کی تشخیص ہوئی…

منی سوٹا فسادات، ٹرمپ کا بائیں بازو کے گروپ انٹیفا کو ’دہشتگرد‘ قرار دینے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے پرتشدد مظاہروں کا الزام بائیں بازو کےگروپ انٹیفا پر لگا دیا۔ امریکی ریاست منی سوٹا کے دارالحکومت مینی پولس میں سفید فام پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے…

امریکہ کی عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی ’پاور پالیٹکس‘ ہے:چین

بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ امریکہ کی عالمی ادارہ صحت (ڈبلیوایچ او) سے علیحدگی ’پاور پالیٹکس‘ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ عالمی برادری امریکا کے رویے سے متفق نہیں ہے، امریکا ڈبلیو ایچ او کے حلقے سے نکل کر پاور…

فیس بک نے اپنا لوگو سیاہ کیوں کر دیا؟

امریکا میں پولیس کی حراست میں سیاہ فام شخص کی ہلاکت پر فسادات کا سلسلہ جاری ہے جب کہ احتجاج میں فیس بک سمیت کئی کمپنیاں بھی شریک ہو گئی ہیں۔ فیس بک نے سیاہ فام شہریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئی اپنا لوگو سیاہ کر دیا ہے جب کہ کمپنی کے بانی…

چین نے بھاری ہتھیار اور لڑاکا طیارے لداخ میں پہنچا دیئے، بھارتی فوج کیساتھ جھڑپیں

بیجنگ: چین نے بھاری ہتھیار اور لڑاکا طیارے لداخ میں بھارتی سرحد کے قریب پہنچا دیئے۔ چینی اور بھارتی فوج میں ایک بار پھر دوبدو جھڑپ ہوئی، چین کےہاتھوں مار کھانے والے بھارتی فوجیوں کی تصاویر سامنے آ گئیں۔ چین نے بھاری ہتھیار اور لڑاکا…

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کا ٹیلی کانفرنس اجلاس منگل کو ہوگا

اسلام آباد: انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی ٹیلی کانفرنس میں کوورنا وائرس کی وجہ سے معطل سرگرمیوں کی بحالی کا پلان اور طریقہ کار بھی طے کیا جائے گا۔ اراکین نئے مجوزہ انٹرنیشنل ایونٹ کیلنڈر اور وینیوز پر اپنی تجاویز دیں گے۔ شرکا ٹیلی کانفرنس…

پاکستانی ٹیم کی ایشیئن انڈر 18 بیس بال چیمپیئن شپ میں شرکت کی تصدیق

اسلام آباد: پاکستان بیس بال فیڈریشن نے ایشیئن انڈر 18 بیس بال چیمپیئن شپ میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔  پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ نے بتایا کہ ایشیئن انڈر 18 بیس بال چیمپیئن شپ رواں سال 6 سے 12 ستمبر تک تائیوان میں…

غیر ملکی ڈرامے پاکستانی پروڈکشن کو تباہ کردیں گے، فواد چوہدری

 اسلام آباد:  وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ارطغرل زبردست ڈرامہ ہے، تاہم غیر ملکی ڈرامے پاکستانی پروڈکشن کو تباہ کردیں گے۔ فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک (پی ٹی وی ہوم) پر حیرت کا اظہار کیا کہ…

امریکا میں مظاہروں میں شدت، 16 ریاستوں کے 25 شہروں میں کرفیو نافذ

مینیا پولس: امریکا میں ایک پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کی ہلاکت پر ہونے والے پر تشدد مظاہروں کے بعد 16 ریاستوں کے 25 شہروں میں کرفیو نافذ کردیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق پیر کے روز ایک سیاہ فام…