ہانگ کانگ سے متعلق امریکی اقدامات کا جواب دیں گے: چین

واشنگٹن   ہانگ کانگ میں نئے سیکیورٹی قوانین کے نفاذ کے بعد امریکہ کی جانب سے ہانگ کانگ کی خصوصی حیثیت کے خاتمے اور چینی طلبا کے امریکہ میں داخلے پر پابندی فیصلے کے خلاف چین نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ادھر ہانگ کانگ میں جمہوریت کی راہ میں…

چین کی ریڈیو دوربین خلائی مخلوق تلاش کرنے کے لیے تیار

کیا دنیا سے باہر بھی زندگی موجود ہے اور ایلینز کو تلاش کیا جاسکتا ہے؟ یہ وہ اہم سوالات ہیں جن کے جوابات کے لیے چین میں واقع دنیا کی سب سے بڑی ریڈیو ٹیلی اسکوپ ستمبر سے کام شروع کردے گی۔ یہ دوربین صوبہ گوانگزو کے جنوب میں تعمیر کی…

پاکستان میں ’چڑیل مچھلی‘ کی باقیات دریافت کر لی گئیں

نیویارک: (ویب ڈیسک) دنیا بھر کے سمندروں میں ایک قسم کی مچھلی عام پائی جاتی ہے جسے ’اینچووی نسل’ کی مچھلی کہا جاتا ہے لیکن پاکستان سے ملنے والا کروڑوں سال پرانا رکارز ظاہر کرتا ہے کہ آج پلانکٹن کھانے والی یہ مچھلی اس وقت اپنے بڑے اور تیز…

بلند عمارات اور چٹانوں کے درمیان چھلانگ لگانے والا سب سے خطرناک پارکر گروپ

 لندن:  عمارتوں، چھتوں اور چھوٹی پہاڑیوں کے درمیان جست بھرنے اور خطرناک کرتب دکھانے کے شوقین افراد پارکر کہلاتےہیں اور اسٹورر نامی برطانوی گروپ کو اب دس برس مکمل ہوچکے ہیں۔ اس دوران انہوں نے دبئی، استنبول، چین، جاپان، اسپین، سیئول اور…

چین میں دنیا کا سب سے بلند، تیز اور خوفناک جھولا تیار

بیجنگ:  چین نے دنیا کا سب سے بلند اور تیز رفتار جھولا تیار کرلیا ہے جو ایک بہت پرفضا مقام پر تعمیر کیا گیا ہے۔ 700 میٹر اونچی چوٹی پر تعمیر یہ جھولا بڑھتے بڑھتے 130 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار حاصل کرسکتا ہے۔ چونگ جنگ میں واقع ایک پرفضا…

ریاضی اور سائنس کے 16 سالہ استاد کے 6 لاکھ فالوورز

 نیویارک:  لاک ڈاؤن میں لوگ یوٹیوب اور ٹک ٹاک پر فضول قسم کی ویڈیوز دیکھ کر وقت ضائع کررہے لیکن ایک نوعمر استاد نے بچوں کو پڑھانے کی ٹھانی اور ان کے لیکچر کے فالوورز کے تعداد اب 6 لاکھ سے بھی تجاوز کرچکی ہے۔ نیویارک کے 16 سالہ الیکسس…

گیند کو ڈس انفیکٹ کرنے سے بلےبازوں کو فائدہ اور بولرز کو نقصان ہوگا، وقار یونس

سڈنی:  سابق اسپیڈ اسٹار وقار یونس کا کہنا ہے کہ گیند کو ڈس انفکیٹ کرنے سے بلے بازوں کو فائدہ اور بولرز کو نقصان ہوگا۔ اپنے ایک انٹرویو میں وقار یونس نے کہا ہے ہے کہ گیند کو ڈس انفکیٹ کرنے سے بلے بازوں کو فائدہ اور بولرز کو نقصان ہوگا،…

اسمتھ کاٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے التوا پر آئی پی ایل میں شرکت کا پلان

آسٹریلوی ٹیم کے سابق کپتان اسٹیون اسمتھ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے التوا پر آئی پی ایل میں شرکت کا پلان بنالیا۔ آسٹریلوی بیٹسمین کا کہنا ہے کہ کسی بھی آئی سی سی ایونٹ میں شرکت سے بڑا کوئی اعزاز نہیں، پہلی ترجیح تو ملک کی نمائندگی ہے لیکن…

وقار یونس کا شاہد آفریدی اور گوتم گھمبیر کو مشورہ

وقار یونس نے شاہد آفریدی اور گوتم گھمبیر کو اہم مشورہ دے دیا۔ قومی ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ محاذ آرائی کا سلسلہ خاصا طویل ہوچکا، دونوں سابق کرکٹرز کو سمجھ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے جھگڑا ختم کر دینا چاہیے، بہتر ہوگا کہ…

تیرے مست مست دونین‘‘بالی وڈ کے میوزک کمپوزر واجد خان انتقال کر گئے’’

ممبئی: بھارتی موسیقار واجد علی خان ممبئی میں خالق حقیقی سے جا ملے، ان کی عمر 42 برس تھی اور وہ معروف طبلہ نواز استاد شرافت علی خان کے بیٹے تھے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق واجد علی خان طویل عرصے سے گردوں کے مرض میں مبتلا تھے، کچھ دنوں سے ہسپتال…