یہ عید بھی کیا ہے!

عجیب عید آئی ہے یہ بھی۔ ہم نے تو اپنی زندگی میں پہلے کبھی ایسی عید نہیں منائی تھی۔ کرونانادیدہ کا عذاب کیا کم تھا جو مرے پر سو درّے کے مصداق وہ سانحہ ہوگیا، پی آئی کی کراچی کیلئے پرواز کا، جس نے ایک پل میں کتنے گھروں کے چراغ گل کردئیے! اس…

آنکھ کی تصویر سے خون کی کمی بتانے والی ایپ تیار

لاہور: طبی ماہرین نے ایک ایسی ایپ بنائی ہے جو صرف ایک تصویر کے ذریعے جسم میں خون کی کمی سے متعلق کافی حد تک درست معلومات دے سکتی ہے، اب خون میں ہیموگلوبن کی کمی کیلئے ٹیسٹ کروانے کی ضرورت باقی نہیں رہے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس ایپ کا…

دنیا کی پہلی نجی سپیس فلائٹ خلا بازوں کو لے کر روانگی کے لیے تیار

فلوریڈا: دنیا کی پہلی نجی سپیس فلائٹ خلا بازوں کو لے کرناسا سے روانہ ہوگی۔ گزشتہ نو سال میں یہ پہلا خلائی مشن ہے جو امریکا کی سرزمین سے خلا بازوں کو لے کر زمین کے مدار میں جائے گا۔ وفاقی وزیر فواد چودھری کہتے ہیں کہ 2023ء میں پاکستان کا…

سماجی فاصلے سے متعلق گوگل نے نیا ٹول متعارف کروا دیا

نیو یارک: کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر اب ہر کوئی سماجی دوری اختیار کرنے کی کوششیں کررہا ہے اور اسی ضمن میں گوگل نے بھی ایک نیا ٹول متعارف کرادیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گوگل نے سماجی دوری سے متعلق اے آر (آگمینٹڈ…

باکسنگ کا فروغ، بین الاقوامی پروموٹر کا پاکستان کے لیے زبردست اعلان

مانچسٹر:  بین الاقوامی سطح پر باکسنگ کو فروغ دینے والے “پرنس اسٹانلی ویلیمز”  نے پاکستان میں باکسنگ کو پروموٹ کرنے کا اعلان کردیا۔ پرنس اسٹائلی ویلیمز کا کہنا تھا کہ پاکستان باکسنگ کے لیے بہترین ملک ہے اور پاکستانی عوام باکسنگ کو بہت…

سمگلنگ کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کا سہارا لیا گیا: قومی ٹیم کے سابق کپتان کا انکشاف

کراچی: پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور اولمپین حنیف خان نے انکشاف کیا ہے کہ 1983میں اسمگلنگ کے لیے قومی ٹیم کا سہارا لیا گیا۔ سابق کپتان حنیف خان نے الزام عائد کیا کہ 1983میں ٹیم کا کپتان تھا اور پاکستان ٹیم ہانگ کانگ سے وطن واپس آرہی…

نئے سیزن کی تیاریاں، انگلینڈ نے 55 کھلاڑیوں کو ٹریننگ کیلئے طلب کر لیا

انگلینڈ نے آنے والے دنوں میں ویسٹ انڈیز، پاکستان، آئرلینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں 55 رکنی ٹریننگ اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ کورونا وائرس کے سبب سیزن کا آغاز جولائی تک التوا کا شکار ہونے کے باوجود انگلینڈ رواں…

ٹینس اسٹار راجر فیڈرر دنیا کے امیرترین کھلاڑی بن گئے

ٹینس اسٹار راجر فیڈرر  کمائی کے لحاط سے دنیا کے امیرترین کھلاڑی بن گئے۔ معروف جریدے فوربز کی   دوہزار بیس کی سالانہ رپورٹ کے مطابق  ٹینس اسٹار راجر فیڈرر کی آمدن فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو  اور لائنل میسی سے بھی زیادہ ہوگئی ہے۔ کسی ٹینس…

پاکستان میں پہلی بار مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے کرکٹر کی آمد

لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں پہلی بار مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے کرکٹر کی آمد ہوئی ہے، میر مرتضیٰ واہگہ بارڈر کے ذریعےاننت ناگ سے پاکستان آئے۔ مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے کرکٹر میر مرتضیٰ پاکستان میں سابق کپتان شاہد خان آفریدی…

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کو ایک سال کیلئے ملتوی کر دے: کرکٹ آسٹریلیا

دبئی: رواں سال آسٹریلیا میں شیڈول ٹی 20 ورلڈ کپ انعقاد سے قبل تنازعات کی زد میں ہے اب کرکٹ آسٹریلیا نے آئی سی سی سے میگا ایونٹ ایک سال ملتوی کرنے کیلئے درخواست دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی عالمگیر وباءنے دنیا بھر میں کھیلوں…