فیس بک نے اپنا لوگو سیاہ کیوں کر دیا؟

امریکا میں پولیس کی حراست میں سیاہ فام شخص کی ہلاکت پر فسادات کا سلسلہ جاری ہے جب کہ احتجاج میں فیس بک سمیت کئی کمپنیاں بھی شریک ہو گئی ہیں۔ فیس بک نے سیاہ فام شہریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئی اپنا لوگو سیاہ کر دیا ہے جب کہ کمپنی کے بانی…

چین نے بھاری ہتھیار اور لڑاکا طیارے لداخ میں پہنچا دیئے، بھارتی فوج کیساتھ جھڑپیں

بیجنگ: چین نے بھاری ہتھیار اور لڑاکا طیارے لداخ میں بھارتی سرحد کے قریب پہنچا دیئے۔ چینی اور بھارتی فوج میں ایک بار پھر دوبدو جھڑپ ہوئی، چین کےہاتھوں مار کھانے والے بھارتی فوجیوں کی تصاویر سامنے آ گئیں۔ چین نے بھاری ہتھیار اور لڑاکا…

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کا ٹیلی کانفرنس اجلاس منگل کو ہوگا

اسلام آباد: انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی ٹیلی کانفرنس میں کوورنا وائرس کی وجہ سے معطل سرگرمیوں کی بحالی کا پلان اور طریقہ کار بھی طے کیا جائے گا۔ اراکین نئے مجوزہ انٹرنیشنل ایونٹ کیلنڈر اور وینیوز پر اپنی تجاویز دیں گے۔ شرکا ٹیلی کانفرنس…

پاکستانی ٹیم کی ایشیئن انڈر 18 بیس بال چیمپیئن شپ میں شرکت کی تصدیق

اسلام آباد: پاکستان بیس بال فیڈریشن نے ایشیئن انڈر 18 بیس بال چیمپیئن شپ میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔  پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ نے بتایا کہ ایشیئن انڈر 18 بیس بال چیمپیئن شپ رواں سال 6 سے 12 ستمبر تک تائیوان میں…

غیر ملکی ڈرامے پاکستانی پروڈکشن کو تباہ کردیں گے، فواد چوہدری

 اسلام آباد:  وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ارطغرل زبردست ڈرامہ ہے، تاہم غیر ملکی ڈرامے پاکستانی پروڈکشن کو تباہ کردیں گے۔ فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک (پی ٹی وی ہوم) پر حیرت کا اظہار کیا کہ…

امریکا میں مظاہروں میں شدت، 16 ریاستوں کے 25 شہروں میں کرفیو نافذ

مینیا پولس: امریکا میں ایک پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کی ہلاکت پر ہونے والے پر تشدد مظاہروں کے بعد 16 ریاستوں کے 25 شہروں میں کرفیو نافذ کردیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق پیر کے روز ایک سیاہ فام…

امریکا ڈبلیو ایچ او سے تعلقات ختم کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی کرے، یورپی یونین

یورپی یونین نے امریکا پر زور دیا کہ وہ کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی موجودہ صورتحال میں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) سے اپنے تعلقات ختم کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔ واضح رہے کہ امریکا نے ڈبلیو ایچ او پر چین کی 'کٹھ پتلی' ہونے کا…

افغانستان میں بس پر حملہ، صحافی سمیت دو افراد جاں بحق،6 زخمی

کابل: (دنیا نیوز) افغانستان میں مقامی میڈیا کے عملے کی بس پر بم حملہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک صحافی سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ طالبان نے حملے سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں امن ایک خواب بننے لگا، امریکا اور…

مسجد نبویﷺ کو عام شہریوں کیلئے کھول دیا گیا،نماز فجر ادا

مدینہ منورہ:  مسجد نبویﷺ کے دروازےعام شہریوں کیلئے کھل گئے، احتیاطی تدابیر کے ساتھ نماز فجر ادا کی گئی۔ مسجد بنوی ﷺ کو عام نمازیوں کے لیے کھول دیا گیا، نمازیوں کے درمیان مناسب فاصلہ اور ماسک لازمی قرار دیا گیا ہے، احتیاطی تدابیر کے ساتھ…

نئے دور کے لیڈر

آزمائش اور ابتلا کا وقت عام آدمی کے علاوہ لیڈروں کیلئے بھی امتحان کا وقت ہوتا ہے کٹھن حالات میں لوگ رہنمائوںسے غیر معمولی قائدانہ صلاحیتوں کی توقع رکھتے ہیںصوبائی اور قومی سطح کے سیاستدانوں سے لیکر وزیروں‘ گورنروں‘ صدر اور وزیر اعظم تک ہر…