اردن کے بادشاہ کے سوتیلے بھائی شہزادہ حمزہ شاہی عہدے سے دستبرار
عمان: اردن کے شہزادہ حمزہ نے اپنے شاہی عہدے کو ترک کر دیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم کے سوتیلے بھائی شہزادہ حمزہ نے اپنے خط میں حکومتی پالیسیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے شاہی عہدہ چھوڑنے کا اعلان کیا…