’ارطغرل غازی‘ کے ’عبدالرحمٰن‘ نے پاکستانی بچوں کو بہادر سپاہی قرار دے دیا

پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) پر اپریل کے آخر سے نشر کیے جانے والے ترکی کے شہرہ آفاق ڈرامے ’دیریلش ارطغرل‘ کی پاکستان میں ہر گزرتے دن کے ساتھ مقبولیت میں اضافہ ہورہا ہے۔ وہیں ڈرامے کے اداکاروں کی جانب سے بھی آئے دن پاکستانی مداحوں کے لیے…

بے نظیر بھٹو کا کردار ادا کرنا اعزاز کی بات ہوگی، مہوش حیات

ستارہ امتیاز جیتنے والی مقبول اداکارہ مہوش حیات نے جون 2018 میں انکشاف کیا تھا کہ وہ پاکستان کی سابق اور اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی زندگی پر بننے والی فلم میں اداکاری کرتی دکھائی دیں گی۔ اداکارہ نے فلم کے حوالے…

مانتا ہوں اداکاری نہیں آتی پھربھی لوگ میرا کام پسند کرتے ہیں، عدنان صدیقی

 کراچی: معروف اداکارعدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ وہ مانتے ہیں کہ انہیں اداکاری نہیں آتی لیکن پھربھی لوگ ان کام پسند کرتے ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں عدنان صدیقی نے کہا کہ عزت دینے اورعزت لینے والی اوپروالے کی ذات ہے، میں نے کبھی دعویٰ…

ٹاپ ماڈل سعیدہ امتیاز نے گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا

لاہور: ٹاپ ماڈل اور اداکارہ سعیدہ امتیاز اپنے نے پہلے گانے میں سابق وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کیا ہے تفصیل کے مطابق ٹاپ ماڈل اور اداکارہ سعیدہ امتیاز نے گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا ہے۔ انہوں نے اپنے پہلے گانے میں…

معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن کی نظر میں گورا رنگ اور خوبصورتی الگ چیزیں

لاہور:  گلوکارہ مومنہ مستحسن نے معاشرے میں گوری رنگت کو خوبصورتی کی علامت سمجھنے والوں کو پیغام دیا ہے کہ اس کا خوبصورتی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کی ایک پوسٹ کے جواب میں کہا کہ وہ ہمیشہ جلد گورا کرنے…

آئی پی ایل میں مجھے اور پریرا کو ‘کالو’ کہہ کر پکارا گیا، سیمی کا انکشاف

امریکا میں سیاہ فام شہری کے قتل کے بعد سے امریکا سمیت دنیا بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور کرکٹرز سمیت مختلف کھیلوں کی شخصیات اور ٹیمیں ان سلسلے میں آواز بلند کر چکی ہیں۔ اس سلسلے میں سابق ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی اور ان کی ٹیم کے…

چیمپیئن یو ایف سی فائٹر میک گریگور نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

عالمی شہرت یافتہ مکس مارشل آرٹس سپر اسٹار کونر میک گریگور نے کھیل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ دو ڈویژن الٹیمیٹ فائٹنگ چیمپیئن(یو ایف سی) کے ورلڈ چیمپیئن نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر پوسٹ کی اور ریٹائرمنٹ کا اعلان…

سارو گنگولی آئی سی سی چیئرمین بنے تو اپنی سزا کیخلاف اپیل دائر کروں گا، دانش کنیریا

فکسنگ میں سزا یافتہ دانش کنیریا کا کہنا ہے کہ سارو گنگولی آئی سی سی کے چیئرمین بنے تو اپیل دائر کروں گا۔ انگلش کاؤنٹی کرکٹ میں ایسیکس کی نمائندگی کرتے ہوئے فکسنگ میں ملوث پائے جانے پر تاحیات پابندی کے سزا وار ٹھہرائے جانے والے لیگ اسپنر…

کسی نے مجھے فکسر پکارا تو اس کیخلاف قانونی کارروائی کروں گا، سلیم مل

سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم ملک کا کہنا ہے کہ اگر کسی نے مجھے فکسر پکارا تو اس کے خلاف قانونی چارہ جوئی کروں گا۔ اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ میں نے طویل عدالتی جنگ لڑنے کے بعد اپنا نام کلیئر کروایا، جن لوگوں نے ایسا نہیں کیا، جن کو…

پاکستان میں گراس روٹ لیول ہاکی کب شروع ہوگی؟

لاہور: گراس روٹ ہاکی کا سٹرکچر اس وقت تین بنیادی یونٹس پر کھڑا ہے۔ کلب ہاکی، اکیڈمی ہاکی اور سکول لیول کی ہاکی۔ ان تینوں سطحوں پر اگر دیکھا جائے تو پاکستان کی ہاکی کی صورت حال انتہائی ناگفتہ بہ ہے۔ انڈیا نے نچلی سطح کی ہاکی پر اتنا کام…