سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم آج 54 سال کے ہوگئے

لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایس ایل کی فیورٹ ٹیم کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم اپنی 54ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوئنگ کے سلطان کی پہچان بنانے اور بیٹسمنیوں پر اپنی بولنگ کی دھاک بٹھانے والے پاکستان کے ہیرو کی…

مایہ ناز باکسر محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 4 برس بیت گئے

دنیا کے ممتاز باکسر محمد علی کو اپنے مداحوں سے بچھڑے چار  برس گزر گئے، محمد علی ایک لیجنڈ باکسر ہی نہیں بلکہ ایک عظیم شخصیت اور عزم و ہمت کی مثال تھے۔ چاربرس قبل  سانس لینے میں دشواری کے باعث انہیں اسپتال لے جایا گیا تھا، جہاں 74 سالہ…

امریکا میں مظاہرین کرفیو توڑ کر سڑکوں پر آ گئے، واشنگٹن اور نیویارک میں شدید احتجاج

واشنگٹن: امریکا میں مظاہرین کرفیو توڑ کر سڑکوں پر آ گئے، واشنگٹن اور نیویارک میں لوگوں نے سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر بھرپور احتجاج کیا۔ واشنگٹن سے لے کر ہالی وڈ تک لاکھوں لوگوں نے کرفیو توڑ کر احتجاج کیا، پولیس اہلکار کے ہاتھوں مارنے…

بحیرۂ روم میں تیل کی تلاش، ترکی اور یونان کے درمیان تصادم کا خدشہ

واشنگٹن — اطلاعات ہیں کہ ترکی بحیرہ روم میں تیل اور قدرتی گیس کی تلاش کے لئے کھدائی کا منصوبہ بنا رہا ہے جس پر یونان نے، جو اس علاقے پر ملکیت کا دعویٰ رکھتا ہے، سخت احتجاج کیا ہے۔ تجزیہ کاروں نے متنبہ کیا ہے کہ یہ معاملہ دونوں ملکوں کے…

اسپتال سے بھاگنے والا کرونا مریض ایک اور عجیب بیماری میں مبتلا ہو گیا

احمد آباد: بھارتی ریاست گجرات میں کرونا وائرس کا ایک مریض موت کے خوف سے کیئر سینٹر سے بھاگ گیا، تاہم وہ ایک اور عجیب بیماری میں مبتلا ہو گیا۔ گجرات کے شہر احمد آباد میں 22 سالہ نوجوان سمیر انصاری کو وِڈ نائنٹین میں متبلا ہو گیا تھا جسے…

سخت لاک ڈاؤن نہ کرنے کا خوف ناک انجام، یورپی ملک نے غلطی مان لی

اسٹاک ہوم: یورپی ملک سوئیڈن نے کورونا وائرس کے دوران سخت لاک ڈاؤن نہ کرنے سے ہونے والی اموات پر ملکی پالیسی کو ناکام قرار دیتے ہوئے اپنی غلطی کا اعتراف کر لیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق کورونا پر پالیسی بنانے والے سوئیڈش ڈاکٹر تیگ نیل نے تسلیم…

کورونا سے بچنے کے لیے برطانوی حکومت کی انوکھی منطق پر لوگ حیران

اس وقت اگرچہ دنیا کے بیشتر ممالک میں کورونا وائرس کے نئے کیسز آنے کے باوجود جہاں لاک ڈاؤن کو نرم کرنے کا سلسلہ جاری ہے، وہیں کئی ممالک وبا سے بچنے کے لیے منفرد طریقے اور قوائد و ضوابط بھی متعاف کرا رہے ہیں۔ ایسے ہی طریقے اور قوائد و…

کورونا وبا ؛ سعودی حکومت کا 2 سال تک ملازمین کو نصف تنخواہ دینے کا اعلان

ریاض: سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وبا کے دوران معیشت کے استحکام اور کمپنیوں کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لیے نجی اداروں کے ملازمین کو آئندہ دو سال تک نصف تنخواہ حکومت کی جانب سے دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارتِ انسانی…

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے ظلم کی انتہا کر دی، مزید 3 نوجوان شہید

سرینگر:  مقبوضہ کشمیر میں قابض اور ظالم بھارتی فوج نوجوانوں کی ماورائے عدالت مزید تین جوانوں کو شہید کر دیا، تین روز کے دوران شہید کشمیریوں کی تعداد 18 ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع پلوامہ میں قابض بھارتی فوج نے داخلی…

سمندری طوفان نِسرگ بھارت کے مغربی ساحلوں سے ٹکرا گیا

نئی دہلی: سمندری طوفان نِسرگ بھارت کے مغربی ساحلوں سے ٹکرا گیا، حکام نے شدید بارشوں اور تیز ہواوں‌ کے سبب‌ شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سمندری طوفان110 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ممبئی کے قریبی شہر علی…