محفوظ کرکٹ کے بعد بائیو ببل ٹوٹنے پر کیریبئنز دل شکستہ

لاہور: 16ماہ کی محفوظ کرکٹ کے بعد بائیوببل ٹوٹنے پر کیریبیئنز دل شکستہ ہیں جب کہ بورڈ کے صدر رکی سکیرٹ کا کہنا ہے کہ کورونا کے دور میں انٹرنیشنل ٹور کرنے والی پہلی ٹیم ہماری تھی۔صدرکرکٹ ویسٹ انڈیز رکی سکیرٹ کا کہنا ہے کہ کورونا کے دور میں…

بابراعظم اور محمد رضوان ٹی 20 کی جوڑی نمبرون

کراچی: بابراعظم اور محمد رضوان ٹی 20 کی ’جوڑی نمبرون‘ بن گئے جب کہ اوپننگ شراکت میں دوسروں کو کوسوں پیچھے چھوڑدیا۔بابراعظم اور محمد رضوان پر مشتمل اوپننگ جوڑی ٹی 20 کرکٹ میں پاکستان کو راس آگئی، دونوں نے رواں برس مختصر فارمیٹ کے زیادہ تر…

پاک بحریہ نے 35ویں نیشنل روئنگ چیمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد:پاک بحریہ نے 35ویں نیشنل روئنگ چیمپئن شپ جیت لی ہے۔پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان نیوی نے مَردوں کی کیٹگری میں تمام 7 گولڈ میڈلز جیت کر چیمپئن شپ اپنے نام کی۔چیمپئن شپ میں پاک بحریہ، پاک آرمی، واپڈا، پنجاب، اسلام آباد…

پاکستانی اداکار اور اسرا بلگیج جلد ایک پراجیکٹ میں ساتھ دکھائی دیں گے

پاکستانی اداکار ارسلان اسد بٹ ترک اداکارہ اسرا بلگیج کے ہمراہ جلد ہی ایک پراجیکٹ میں دکھائی دیں گے۔اسلامی فتوحات پر مبنی معروف ترک سیریز ارطغرل غازی میں اسرا بلگیج نے حلیمہ سلطان کا کردار ادا کیا تھا جسے پاکستان میں مقبولیت حاصل ہوئی۔تاہم…

شادی کے بعد زندگی کا خوبصورت ترین سفر، ثنا خان کی شوہر کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی

اسلام کی خاطر بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان نے شوہر مفتی انس کے ہمراہ پہلی بار عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ثنا خان نے دوران پرواز تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو شادی کے…

راکھی ساونت کے شوہر کی پہلی بیوی کا راکھی اور رتیش کی شادی جھوٹی ہونے کا دعویٰ

ممبئی: بالی ووڈ کی آئٹم گرل راکھی ساونت کے شوہر رتیش کی پہلی بیوی منظرعام پر آگئی اور اس نے راکھی اور رتیش کی شادی جھوٹی ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔گزشتہ برس جب دلہن بنی راکھی ساونت کی تصاویر وائرل ہوئی تھیں اس وقت سے ہر کوئی راکھی کے شوہر کا…

عائشہ عمر کا بھارتی گانے ’’منی بدنام ہوئی‘‘ پر ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی: اداکارہ عائشہ عمر کا بھارتی گانے ’’منی بدنام ہوئی‘‘ پر ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔عائشہ عمر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنے دوست کی شادی میں بھارت کے مقبول گانے ’’منی بدنام ہوئی ڈارلنگ تیرے لیے‘‘ پر…

امریکی قانون سازوں کا افغان معیشت کی تعمیر نو کیلئے مدد کا مطالبہ

امریکا کے 9 سینئر قانون سازوں نے سیکریٹریز خارجہ اور خزانہ کو لکھے گئے خط میں افغانستان کی ناکام ہوتی معیشت کی تعمیر نو میں مدد اور اس کے اثاثے غیر منجمد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔امریکی قانون سازوں کی یہ اپیل اسلام آباد میں ہونے والے اسلامی…

کوئی اقدام نہ اٹھایا گیا تو افغانستان میں سب سے بڑا انسانی بحران دیکھنا پڑے گا، وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فغانستان گزشتہ 40 سال سے مشکلات کا سامنا کرتا رہا ہے اور اگر دنیا نے اس وقت کوئی اقدام نہیں اٹھایا تو افغانستان میں سب سے بڑا انسانی بحران دیکھنا پڑے گاپاکستان کی میزبانی میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)…

اومیکرون مؤثر ویکسی نیشن والے ممالک میں زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے، ڈبلیو ایچ او

جینوا: ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون دنیا کے 89 ممالک میں پھیل چکی ہے۔عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ 89 ممالک میں پھیل رہے اومیکرون وائرس کی تعداد ہر ڈیڑھ سے 3 دن میں دگنی ہوتی جارہی ہے۔ڈبلیو ایچ او نے…