اسمتھ کاٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے التوا پر آئی پی ایل میں شرکت کا پلان
آسٹریلوی ٹیم کے سابق کپتان اسٹیون اسمتھ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے التوا پر آئی پی ایل میں شرکت کا پلان بنالیا۔
آسٹریلوی بیٹسمین کا کہنا ہے کہ کسی بھی آئی سی سی ایونٹ میں شرکت سے بڑا کوئی اعزاز نہیں، پہلی ترجیح تو ملک کی نمائندگی ہے لیکن…