شہزادہ فلپ کی آخری رسومات میں صرف 30 افراد شرکت کریں گے
برطانوی شاہی محل نے 9 اپریل کو دنیا سے رخصت ہونے والے ملکہ برطانیہ کے شوہر شہزادہ فلپ کی آخری رسومات اور تدفین کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کی تدفین 17 اپریل کو ہوگی۔
شاہی محل کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ…