برطانیہ پر لاک ڈاؤن کے بُرے اثرات، معیشت 20.4 فیصد سکڑ گئی
لندن: لاک ڈاؤن کے برطانوی معیشت پر برے اثرات مرتب ہوئے ہیں،برطانوی قومی شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق اپریل میں معیشت 20 اعشاریہ 4 فیصد تک سکڑ گئی۔
برطانیہ کے دفتر برائے قومی شماریات نے کہا ہے کہ تاریخی زوال نے عملی طور پر اقتصادی…