جنرل امجد شعیب

جنرل امجد شعیب پر بات چلے گی تو فوج پر بھی بات ضروری ہے، بات وہیں سے شروع کرنا ہو گی کہ فوج کیCONTRUCTIONکیسے ہوتی ہے چونکہ بات جنرل شعیب امجد کی ہورہی ہے تو یہی دیکھنا ہو گا کہ فوج میں افسران کی بھرتی کیسے ہوتی ہے، امجد شعیب اس وقت 80سال…

2-3کی اکثریت سے سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ، 90دنوں میں الیکشن ضرور ہونگے!

پاکستان کی تاریخ میں عدالتی نظام پر بہت زیادہ موقعوں پر دبائو آیا۔ سپریم کورٹ پر ن لیگ نے حملہ بھی کیا کئی مرتبہ سپریم کورٹ کے ججز میں اختلاف بھی ہوا۔ بعض مرتبہ سپریم کورٹ کے ججوں نے اپنے حلف سے غداری اور عوامی امنگوں کے خلاف فیصلے دئیے۔…

یا الہٰی یہ ماجرا کیا ہے ؟

بات اگر صرف سوشل میڈیا کی حد تک ہی رہتی تو کہا جاسکتا تھا کہ بڑھا بھی دیتے ہیں کچھ زیبِ داستاں کیلئے لیکن اب تو باہر کی دنیا میں بھی وہ حلقے جو پاکستان کے معاملات میں سنجیدہ اور محتاط رویہ رکھتے ہیں اور حالات کا منطقی تجزیہ کرنے کے عادی ہیں…

جنگی تقریریں !

یہ تو ممکن نہ تھا کہ یوکرین جنگ کو شروع ہوئے پورا ایک سال بیت جاتا اور امریکہ اور روس کے صدور تقریریں نہ کرتے صدر بائیڈن اور صدر پیوٹن دونوں نے اس موقع پر دل کھول کر تقریریں کیں ‘ دل کی بھڑاس نکالی‘ ایک دوسرے پر الزامات لگائے اور دونوں نے…

وہ قتل بھی کرتے ہیں، تو چرچا نہیں ہوتا!

مسلمانوں کو بتایا گیا ہے کہ خود کشی حرام ہے۔ اپنی جان لینا ایک نا جائز حرکت ہے۔ لیکن مسلمان، خصوصاً پاکستانی مسلمان کہاں قرآن پڑھتے ہیں؟ اگر پڑھتے ہیں تو سمجھتے نہیں۔ اگر سمجھ بھی لیں تو اس پر عمل کرنا تو دور کی بات ہے۔ لیکن جب معاملات اس…

’’نوچی ریاست‘‘اور اس کے خوشہ چین

ستم ظریف تین بار پوچھ چکا ہے کہ یہ "نوچی ریاست" کس قسم کی ریاست ہوتی ہے ۔اس نے اندازہ لگاتے ہوئے استفسار کیا ہے کہ یہ کوئی ایسی ریاست ہے ،جسے ہر طرف سے بار بار نوچا گیا ہو ؟ میں نے اسے لغت میں ’’نوچی‘‘کے معنی تلاش کرنے کی زحمت سے بچانے کے…

بے کس جاوید اختر پر لازم ہے کہ وہ بھارت سے اپنی وفاداری ثابت کرنے کیلئے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی…

پچھلے دنوں لاہور میں فیض احمد فیض کی یاد میں سالانہ فیض میلے کا انعقاد ہوا جس میں ہر سال کی طرح نہ صرف اندرون پاکستان بلکہ بیرون پاکستان سے بھی مختلف ادبی شخصیات کو مدعو کیا گیا تھا۔ بدقسمتی سے اس مرتبہ ہندوستان سے فلمی شاعر جاوید اختر نے…

بہت ریسرچ کر کے لایا ہوں پاکستان کے اُن دشمنوں کی لسٹ جو دوست نما حکمران ہیں ہمارے!!

پاکستانی عوام اور پاکستان کیوں ایٹمی طاقت ہونے کے باوجود خوشحال نہیں ہو سکے ؟ کیوں ہمارے حکمران کشکول اُٹھائے دنیا بھر سے بھیک مانگتے نظر آتے ہیں ؟ آپ میری یہ ریسرچ میری یہ تحقیق پڑھ کر اپنی انگلیاں اپنے دانتوں میں داب لیں گے کہ کس مہارت…

جاوید اختر کا بھانڈ پن!

امریکہ سے سعودی عرب کا سفر اور پھر حرمین شریفین کی زیارات سے فیضیاب ہوتے ہوئے وطن عزیز آمد کے دوران میڈیا سے مکمل لا تعلق رہنا پڑا مگر وطن آتے ہی خبروں کا انبار تھا ، اس میں سب سے شرمناک خبر بھارتی شاعر جاوید اختر کی پاکستان سے متعلق ایک…

کیا ستم ہے کہ: جرم الفت پہ ہمیں ، لوگ سزا دیتے ہیں!

یوکرین کا یہی تو جرم ہے کہ اس نے مغربی یورپ سے اپنی الفت کا گیت الاپہ تھا - روس کو بھلا یہ بات کہاں بھاتی - صدیوں سے یوکرین کو اپنے زیر اثر رکھنے والا یہ عظیم ملک کیسے برداشت کر سکتا تھا کہ یوکرین اس سے زنجیریں تڑوا کر سیدھا مغرب سے اپنے…