پاکستانی طلبا کا کارنامہ، بہتے پانی سے بجلی بنانے والی ٹربائن تیار کرلی
کراچی: عثمان انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کراچی کے طلبا نے بہتے پانی سے بجلی بنانے والی ایک ٹربائن بنالی جو پاکستان میں آبشار، ندیوں اور یہاں تک کہ کراچی کے نالوں سے بھی بجلی بناسکتی ہے۔
پاکستان کے نوجوان صلاحیتوں کے لحاظ سے دنیا کے کسی…