ممبئی ٹیسٹ، نیوزی لینڈ کے اعجاز پٹیل نے 10 بھارتی کھلاڑی آؤٹ کردئیے
ممبئی: نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ کے بالر اعجاز پٹیل نے پوری بھارتی ٹیم کوآؤٹ کردیا۔
ممبئی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے اسپنراعجاز پٹیل نے 119رنز کے عوض بھارتی ٹیم کے 10 کھلاڑیوں…