ثانیہ مرزا نے انسپریشنل آئیکون ایوارڈ جیت لیا
ممبئی :بین الاقوامی شہرت یافتہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اسپورٹس اسٹار ایسز انسپریشنل آئیکون ایوارڈ جیت لیا ۔ثانیہ مرزا نے ٹینس میں اپنی شاندار صلاحیتوں اور ناقابل یقین فتوحات کے ذریعے بین الاقوامی سطح پر ہزاروں لوگوں کو متاثر کیا ہے…