Browsing Category

سائنس و ٹیکنالوجی

خفیہ ہوائی اڈے کے بعد… خفیہ خلائی اڈّہ!

نارتھ کیرولائنا: امریکی کمپنی ’’کولنز ایئرواسپیس‘‘ نے اعلان کیا ہے کہ اسے ایک نجی ادارے کی جانب سے نچلے خلائی مدار میں انسانی رہائش اور متعلقہ سازگار ماحول کےلیے مددگار ٹیکنالوجی وضع کرنے کا ٹھیکا ملا ہے جس کی مالیت 26 لاکھ ڈالر ہے۔ لیکن…

ریل کی پٹڑیوں کا معائنہ کرنے والا چوکیدار ڈرون

ناروے: ریلوے لائن کی پٹڑیوں کا مسلسل جائزہ لینا ضروری ہوتا ہے اور اب اس کے لئے پٹڑیوں پر چل کر ان کا معائنہ کرنے والا ڈرون تیار کیا گیا ہے۔ پاکستان ہو یا امریکہ ریلوے پٹڑیوں کا مسلسل جائزہ لینا ضروری ہوتا ہے۔ اس کے لیے انسانی…

بیس ہزار گھروں کو بجلی دینے والی دنیا کی سب سے بڑی ونڈ ٹربائن

بیجنگ: چینی کمپنی ’’مِنگ یانگ اسمارٹ انرجی‘‘ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے سال سے دنیا کی سب سے بڑی ونڈ ٹربائن کے پروٹوٹائپ کی آزمائشیں شروع کرے گی جسے 2024 ءتک تجارتی پیمانے پر فروخت کےلیے پیش کردیا جائے گا۔ یہ وِنڈ ٹربائن ساحل سے دور سمندر…

مائیکرو سافٹ کا ایکس باکس میں نئے گیمزکا اضافہ

سلیکان و یلی: مائیکرو سافٹ نے ایکس باکس میں مزید نئے گیمز کا اضافہ کردیا ہے۔  مائیکرو سافٹ نے اپنے گیمنگ کنسول ایکس باکس کے لیے مزید نئے گیمز متعارف کروا دیے ہیں۔  ایکس باکس کے لیے جاری ہونے والے گیمز درج ذیل ہیں۔ ری کمپائل…

6 جی کمیونی کیشن ٹیکنالوجی: فاصلے کا نیا ریکارڈ

فرینکفرٹ: اس وقت جبکہ دنیا کے کچھ ممالک میں فائیو جی موبائل کمیونی کیشن ٹیکنالوجی کا آغاز ہوچکا ہے جبکہ بیشتر ممالک اس کی تیاری کرچکے ہیں، جنوبی کوریا کی ایل جی الیکٹرونکس نے جرمن تحقیقی اداروں کے تعاون سے سکس جی (6G) سگنلز کو سب سے…

چینی کمپنی نے کمرشل ’روبوٹ کتا‘ بنالیا؛ قیمت ڈھائی لاکھ روپے

بیجنگ: امریکی ’بوسٹن ڈائنامکس‘ کے روبوٹ کتے ’اسپاٹ‘ کے جواب میں چین کی مشہور ’شیاؤمی‘ اسمارٹ فون کمپنی نے ’سائبر ڈاگ‘ پیش کردیا جسے 1500 ڈالر (ڈھائی لاکھ پاکستانی روپے) میں خریدا جاسکتا ہے۔واضح رہے کہ بوسٹن ڈائنامکس کے روبوٹ کتے خاصی بڑی…

رنگ بدل کر پس منظر میں غائب ہوجانے والا نرم روبوٹ

سیول: جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے ایک ایسا نرم روبوٹ تیار کرلیا ہے جو گرگٹ کی طرح رنگ بدل کر پس منظر کا حصہ بن جاتا ہے اور اسے دیکھنا مشکل ہوجاتا ہے۔بتاتے چلیں کہ اس ایجاد میں اصل چیز روبوٹ خود نہیں بلکہ اس کی نرم کھال ہے جو مخصوص انداز سے…

واٹس ایپ پروفائل پکچر پر کلک کرکے اسٹیٹس بھی دیکھا جاسکے گا

سلیکان و یلی: رواں سال واٹس ایپ نے اپنے پلیٹ فارم میں متعدد نئے فیچرز کا اضافہ اور پہلے سے موجود فیچرز میں مزید بہتری کی ہے۔ گوگل پلے بی ٹا پروگرام میں واٹس ایپ جلد ہی اپنی نئی اپ ڈیٹ میں ایک اور اہم فیچر متعارف کروانے جارہا ہے۔ٹیکنالوجی…

امریکا اور یورپ شدید ہلاکت خیز سردی کی لپیٹ میں آسکتے ہیں، تحقیق

برلن: ماحولیات کے ایک جرمن ماہر نے خبردار کیا ہے بہت بڑے پیمانے پر جاری رہنے والے سمندری بہاؤ ’’گلف اسٹریم‘‘ کا خاتمہ شمالی امریکا اور مغربی یورپی ممالک کو ناقابلِ برداشت اور ہلاکت خیز سردی کا شکار کرسکتا ہے۔ یاد رہے کہ ’’خلیجی…

واٹس ایپ نے اینڈروئیڈ کے لیے نئے ایموجیز متعارف کرادیے

سلیکان و یلی: واٹس ایپ بلاشبہ ایک ایسی میسیجنگ ایپ ہے جو ہمہ وقت اپنے استعمال کنندگان کے لیے نت نئی اپ ڈیٹ دیتی رہتی ہے۔ چاہے بات کسی نئے فیچر کی ہو یا صارفین کی سیکیورٹی کی، یہ ایپ وقتاً فوقتاً اپنے پلیٹ فارم کو اپ ڈیٹ کرتی رہتی ہے۔ آج…

پاکستان اور دیگر ممالک میں روئی پھینکنے والا اسپائیڈرمین پودا دریافت

کیمبرج: ہم نے اسپائیڈرمین کے ہیرو کو اپنے ہاتھوں سے جالے کے تار پھینکتے ہوئے دیکھا ہے اور اب عین اسی طرح کا پودا دریافت ہوا ہے جو پاکستان میں بھی پایا جاتا ہے۔ اس کے خلیات پر سوراخ سے تار کی شکل کا ریشہ خارج ہوتا ہے۔   یہ ایلپائنی پودا…

گوگل نے تھرڈ پارٹی سائن ان کو مزید آسان بنا دیا

سلیکان و یلی: گوگل نے اپنے صارفین کی ایک اور دیرینہ مشکل کا آسان حل پیش کردیا ہے۔  ہم میں سے بیشتر افراد نے کسی نئی ایپلی کیشن میں لاگ ان ہونے کے لیے تھرڈ پارٹی سائن ان کا آپشن ضرور استعمال کیا ہوگا، جس میں صارفین کو ہر ایپ کے لیے پاس…