Browsing Category

سائنس و ٹیکنالوجی

یوٹیوب نے سپرچیٹ اور سپراسٹیکرز کا دائرہ مزید وسیع کردیا

سان فرانسسكو: یوٹیوب نے اس سال کئی سہولیات پیش کرنے کا وعدہ کیا تھا جس کا سلسلہ اب تک جاری ہے۔ اسی تناظر میں یوٹیوب نے ملائیشیا، کینیا، فرنچ گیانا، فرنچ پولی نیسیا، گوم اور ناردرن ماریانہ جیسے جزائر کے لیے اپنی سروس کو وسیع کیا ہے جہاں رہنے…

دنیا کی سب سے چھوٹی اڑن مشین جوآلودگی کی خبر لے سکتی ہے

الینوائے: نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ریت کے ذرے کے برابر پرواز کرنے والا روبوٹ بنایا ہے، جسے دنیا کی سب سے مختصر اڑن مشین بھی کہا جاسکتا ہے۔ اس مختصر ترین مشین کو ’مائیکروفلائر‘ کا نام دیا گیا ہے کو میپل درخت کے ایک باریک سے…

مریخ پر انسانی بستیوں کیلیے ’’خون اور پسینے سے بنا کنکریٹ‘‘ استعمال ہوگا

مانچسٹر: برطانوی ماہرین نے چاند اور مریخ پر انسانی بستیاں تعمیر کرنے کےلیے ’’ایسٹروکریٹ‘‘ (AstroCrete) کے نام سے ایسا مضبوط اور پائیدار کنکریٹ تیار کرلیا ہے جس میں خلائی راکھ کے علاوہ انسانی خون، پسینہ اور آنسو بھی شامل ہیں۔ یہ ایجاد…

انسٹاگرام لڑکیوں کو نفسیاتی مریض بنارہا ہے، فیس بک کا اعتراف

سان فرانسسكو: انسٹاگرام کی مالک کمپنی فیس بک نے اعتراف کیا ہے ان کی ایپ ’انسٹاگرام‘ بالخصوص نوعمر لڑکیوں کے دماغ پر منفی اثرات مرتب کررہی ہے کیونکہ اس میں جسمانی خدوخال اور چہرے پر زور دیا جاتا ہے۔ انسٹاگرام نے کہا ہے کہ وہ اس رحجان کو کم…

فائیو جی ٹیکنالوجی اور طاقتور کیمرے کے ساتھ ’آئی فون 13‘ پیش کردیا گیا

سلیکان ویلی: ایپل کارپوریشن نے گزشتہ روز اپنی ایک خصوصی تقریب میں آئی فون 13 اور نیا آئی پیڈ منی دنیا کے سامنے پیش کردیئے ہیں جن کی قیمت بالترتیب 1,067 امریکی ڈالر (ایک لاکھ 80 ہزار پاکستانی روپے) اور 1,077 امریکی ڈالر (ایک لاکھ 83 ہزار…

پانچ نوبیل انعام یافتہ سائنسدانوں نے بچوں کےلیے مضامین پیش کردیئے

شکاگو: افریقہ سے امریکہ تک ہر بچے کے اندر کچھ جاننے کا تجسس موجود ہوتا ہے جس میں سائنسی معلومات بھی شامل ہیں۔ اب پانچ نوبیل انعام یافتہ سائنسدانوں نےبچوں کےلیے اپنی خاص تحریریں پیش کی ہیں جو فرنٹیئر نامی ویب سائٹ پر ’مجموعہ نوبیل‘ کے…

برطانیہ اور امریکا میں ٹِک ٹاک نے یوٹیوب کو پیچھے چھوڑدیا

 لندن: گزشتہ چند دنوں سے پہلی مرتبہ یہ ہوا ہے کہ ایپ کے لحاظ سے یوٹیوب کا گراف نیچے گیا ہے اور اس کی جگہ ٹک ٹاک نے لے لی ہے۔ کم ازکم امریکا اور برطانیہ کے اعدادوشمار تو یہی بتاتے ہیں۔ مختلف ایپ کے استعمال اور ڈیٹا کے بہاؤ کو نوٹ کرنے…

چیونٹی کے دانت کس طرح سخت لکڑی بھی چبا جاتے ہیں؟

اوریگون: کبھی آپ نے سوچا کہ چیونٹیوں کا کاٹنا کتنا دردناک ہوتا ہے اور اس نازک کیڑے کے دانت آخرکس طرح سخت لکڑی بھی چبا جاتے ہیں؟اس کا راز دریافت ہوگیا ہے کہ اس مخلوق کے دانتوں پر جست (زِنک) کےایٹم خاص ترتیب میں چسپاں ہوتے ہیں جو اس کے…

اب لکڑی کے فرش پر چلتے ہوئے بجلی بنانا ممکن

زیورخ: پاکستان میں تو یہ رحجان کم ہے لیکن امریکہ اور دیگر ممالک کے گھروں اور دفاترمیں فرش پر لکڑی کی پرت چڑھائی جاتی ہیں۔ اب لکڑی کے اس فرش پر سلیکن کی باریک تہہ چڑھا کر اس میں دھاتی آئن ملاکر اب چلتے پھرتے بجلی بنائی جاسکتی ہے۔…

واٹس ایپ صارفین کیلیے ایک اور انوکھا فیچر جلد متعارف کرائے گا

سلیکان و یلی: واٹس ایپ نے نئی اپ ڈیٹ کے ذریعے گوگل کے پلے بی ٹا پروگرام میں نیا ورژن .2.21.18.7 شامل کیا ہے جس کے تحت استعمال کنندگان کے لیے ایک اور انوکھا اور مفید فیچر متعارف کرایا جائے گا۔ واٹس ایپ میں آنے والی تبدیلیوں پر نظر رکھنے…

گوگل نے دھندلی تصاویر کو واضح کرنے والی ٹیکنالوجی پیش کردی

کیلیفورنیا: اب تک ہم نے سادی تصاویر کو مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے متحرک کرکے دیکھا ہے۔ اگلے مرحلے میں گوگل نے انتہائی بھدی اور کم وضاحتی (لوریزولوشن) تصاویر کو واضح اور بلند معیاردینے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہاں تک کہ بعض تصاویر میں…

مصر سے چار ٹانگوں والی وھیل کی نئی قسم دریافت

قاہرہ: وھیل کے متعلق حیرت انگیز رکازات (فاسلز) سے منسوب مصر سے اب ایک اہم دریافت ہوئی ہے۔ یہاں سے چار کروڑ تیس لاکھ سال پرانی وھیل کی ہڈیاں ملی ہیں جس کے چار پاؤں تھے اور وہ بہ یک وقت خشکی اور پانی میں رہتی تھی۔ مصر کے ایک ریگستانی علاقے…