یہ سیارہ پگھلتے ہوئے لوہے سے بنا ہے!
برلن / چلی / سان تیاگو / ٹیکساس: ماہرینِ فلکیات کی ایک عالمی ٹیم نے زمین سے 31 نوری سال دوری پر ایک ایسا سیارہ دریافت کرلیا ہے جس کا بیشتر حصہ لوہے سے بنا ہے جبکہ وہ اتنا گرم ہے کہ وہاں لوہا بھی پگھلنے لگے۔
اس نودریافتہ سیارے کا نام ’’جی…