Browsing Category

سائنس و ٹیکنالوجی

11ہزار 400 نوری سال دور انتہائی نایاب ستاروں پر مبنی نظام دریافت

فلوریڈا: ماہرینِ فلکیات نے ایک انتہائی نایاب ستاروں پر مبنی نظام دریافت کیا ہے کہ جس میں مستقبل میں انتہائی شدید دھماکا ہوسکتا ہے اور اس کے نتیجے میں خلاء میں سونے کی بارش ہوسکتی ہے۔یہ ستاروں پر مبنی نظام اتنا نایاب ہے کہ ماہرین کے مطابق…

اب گوگل میٹ میں 360 درجے پر مجازی پس منظر کا اضافہ کر دیا گیا

سان فرانسسکو: بالخصوص کووڈ 19 کی وبا میں مجازی میٹنگ اور آن لائن تعلیم دنیا بھر میں گویا ایک فیشن بن گئی۔ اس تناظر میں جہاں بہت ساری ایپس سامنے آئی ہیں وہیں ان میں نت نئی جدتیں بھی پیدا کی گئی ہیں۔ اب گوگل نے اپنی مشہور ایپ ’میٹ‘ میں…

ٹیلی گرام نے واٹس ایپ سربراہ کے الزامات کی تردید کردی

سان فرانسسکو: واٹس ایپ کے متبادل کے طور پر سامنے آنے والی موبائل ایپلیکیشن نے چیٹ سیکیورٹی کے حوالے سے عائد ہونے والے الزامات کی تردید کردی۔ٹیلیگرام کے ترجمان ریمی وان نے وائرڈ اور واٹس ایپ کے سربراہ ول کیتھ کارٹ کی جانب سے ایپ کی سیکیورٹی…

ماحول سے کاربن ڈائی آکسائیڈ نکالنے کے لیے 3.5 ارب ڈالرز کا نیا منصوبہ

واشنگٹن: امریکا کے محکمہ توانائی نے ماحول سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کوختم  اور  ذخیرہ کرنے کے لیے 3.5 ارب ڈالرز کا ایک نیا منصوبہ بنایا ہے۔  اس پروگرام میں ملک بھر میں چار ’حب‘ یا مراکز بنائے جائیں گے جو ڈائریکٹ ایئر کیپچر کی ٹیکنالجی پر…

ون پلس نے ’نارڈ‘ سیریز کا مڈ رینج فون متعارف کرادیا

چینی موبائل کمپنی ون پلس نے ’نارڈ‘ سیریز کا ٹی ٹو مڈ رینج فون متعارف کرادیا، جو دنیا کا پہلا فون ہوگا، جس میں میڈیا ٹیک چپ میکر کمپنی کی ڈیمنسٹی 1300 چپ ہوگی۔ ون پلس کے ’نارڈ‘ سیریز کو بہت پسند کیا جاتا ہے اور کمپنی نے صارفین کی…

اسمارٹ فون سے بیزار ہیں تو سِم والا ڈائل فون آزمائیں

 واشنگٹن: 1990 میں ہوش مند اور باشعور افراد کو سادہ ڈائل فون اکثر یاد آتا ہے اور اب ایک اوپن سورس کوڈ کی بدولت ایسا فون بنایا جاسکتا ہے جو اسمارٹ نہیں ہوتا لیکن اس پر کال وصول یا بھیج کر بات کی جاسکتی ہے۔ اسے ’روٹری ان اسمارٹ فون‘ کا نام…

جراثیم کش، کھانے اور گھل جانے والا پلاسٹک تیار

ساؤ پالو: اس وقت پلاسٹک پوری دنیا کے لیے ایک خوفناک مسئلہ بنایا ہوا ہے۔ اس تناظر میں برازیلی سائنسدانوں نے بیکٹیریا کُش، ازخود تلف ہونے بلکہ کھانے کے قابل پلاسٹک تیار کیا ہے۔برازیل کی ساؤپالویونیورسٹی سے وابستہ پروفیسر مارسیا ریگینا ڈی…

فیس بک نے ڈیسک ٹاپ ورژن میں تبدیلی کا آغاز کردیا

سان فرانسسکو: فیس بک کی مرکزی کمپنی میٹا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ڈیسک ٹاپ ورژن میں بہت سی تبدیلیوں کا آغاز کردیا ہے۔ اس کی تصدیق ترقی یافتہ ممالک کے بعض صارفین نے کی ہے۔گزشتہ ہفتے کئی صارفین نے فیس بک کا اپ ڈیٹ دیکھا ہے جس میں یوٹیوب کی…

میٹاورس کیلیے قدیم جانوروں کے تھری ڈی ’ورچوئل ماڈلز‘ تیار

کیلیفورنیا: امریکی ڈیجیٹل مصوروں اور ماہرین نے دیوقامت ہاتھی جیسے میمتھ، لمبے دانتوں والے ٹائیگر اور عجیب الخلقت سلیوتھ سمیت درجن بھر سے زائد قدیم و معدوم جانوروں کی تھری ڈی تصویریں تیار کرلی ہیں جنہیں میٹاورس کے ماحول میں بھی استعمال کیا…

چاند پر شیشے کی پراسرار گولیاں دریافت

بیجنگ: چاند کے زمین مخالف حصے پر بھیجی گئی خودکار گاڑی ’’یُوٹُو 2‘‘ نے چاند کی مٹی میں شیشے کی نیم شفاف گولیاں دریافت کی ہیں جو زمین پر پائی جانے والی کوارٹز قلموں سے مماثلت رکھتی ہیں۔بتاتے چلیں کہ غیر معمولی حالات کے تحت عام ریت، کچھ اور…

ایلون مسک نے انٹرنیٹ سے محروم یوکرین کے عوام کو سروس فراہم کردی

نیویارک: امریکا کی کار ساز کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے سیٹلائٹ کے ذریعے یوکرین میں انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔روس کی جانب سے حملے کے باعث سسٹم تباہ ہونے سے یوکرین میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی معطل ہوگئی تھی…

واٹس ایپ سے مقابلے کے لیے گوگل نے ایپ کو جدید انداز سے اپ گریڈ کرلیا

سان فرانسسکو: انٹرنیٹ کی سب سے بڑی کمپنی گوگل نے واٹس ایپ کو ٹف ٹائم دینے کے لیے پرانی ایپ ہینگ آؤٹ کو اپ گریڈ کر کے گوگل چیٹ پر منتقل کرنے کا اعلان کردیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق گوگل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ گوگل ورک…