اسرائیل فلسطین کے خلاف دیاگیا بیان واپس لے:امریکہ
واشنگٹن:اسرائیل کے سب سے قریبی اتحادی امریکا نے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو سے انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے وزیر خزانہ بتسلئيل سموتريش کے فلسطینی گاؤں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے بیان کی تردید کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔نیتن یاہو کے قوم…