کینیڈا کی گورنر جنرل ملازمین کو ہراساں کرنے پر مستعفی
کینیڈا میں ملکہ برطانیہ کی نمائندہ اور گورنر جنرل جولی پائیٹ نے ملازمین سے بدتمیزی، ہراساں کرنے اور بے جا دباؤ ڈالنے کے الزامات درست ثابت ہونے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کی 57 سالہ گورنر…