Browsing Category

بین الاقوامی

خالصتان تحریک، بھارتی پنجاب میں پیراملٹری فورس تعینات کرنے کا امکان

لاہور: خالصتان کے حامی امرت پال سنگھ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خوفزدہ بھارت کی مرکزی حکومت نے پنجاب میں پولیس کی سیکیورٹی بڑھانے سمیت پیراملٹری فورس تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دوسری طرف امرت پال سنگھ کا کہنا ہے خالصتان کا مطالبہ سکھوں کا…

یونان: ٹرین حادثے میں57 افرادکی ہلاکت کیخلاف مظاہرے جاری

ایتھنز : یونان میں ٹرین حادثے میں57 افرادکی ہلاکت کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے جاری ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دارالحکومت ایتھنز سمیت ملک بھر میں ہزاروں افراد انصاف کی فراہمی کے لیے سڑکوں پر نکل آئے اور حکومتی بدانتظامی کے خلاف شدید احتجاج…

سعودی سول ایوی ایشن نے مقررہ سائز سے بڑے بیگز پر پابندی لگادی

ریاض: سعودی سول ایوی ایشن نے مقررہ سائز سے بڑے بیگ لے جانے پر پابندی لگادی۔جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن (گاکا) نے نئے ہدایت نامے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں ہدایت کی گئی کہ تمام ائیر لائنز مسافروں کے مقررہ سائز سے زیادہ بیگ…

پاکستانی سمیت 37 کمپنیاں امریکا کی تجارتی بلیک لسٹ میں شامل

میزائل اور جوہری سرگرمیوں میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں امریکی تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کیے گئے 14 اداروں کی فہرست میں متعدد پاکستانی کمپنیوں کو شامل کرلیا گیا۔امریکی محکمہ تجارت کے بیورو آف انڈسٹری اینڈ سیکیورٹی (بی آئی ایس) نے…

میانمار: حکومت پر قبضے کے دو سال، فوجی حکمران اپنے عوام سے جنگ کر رہے ہیں، اقوام متحدہ

نیویارک:اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ میانمار میں فوج کی جانب سے حکومت پر قبضے کو دو سال ہوگئے ہیں لیکن عوام ان کے خلاف ہیں اور ملک میں اپنے عوام سے جنگ کر رہے ہیں۔خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے آفس نے…

ایران میں جوہری بم کی تیاری کے قریب 83.7 فیصد افزودہ یورینیم کے ذرات پائے گئے : یواین رپورٹ

آسٹریا :اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے کے معائنہ کاروں نے ایران کی حدود میں واقع زیرزمین جوہری تنصیب میں یورینیم کے ذرّات کو 83.7 فی صد تک افزودہ پایا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ویانا میں قائم بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای…

طالبان کے آپریشن میں داعش برصغیر کے امیر سمیت 3 کمانڈرز مارے گئے

کابل: طالبان کے آپریشن میں داعش برصغیر کے سربراہ اعجاز امین آہن گر سمیت تین اہم کمانڈرز مارے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے رواں ہفتے انٹیلی جنس بنیاد پر کیے گئے آپریشن میں داعش خراسان کے اہم کمانڈرز کو ہلاک کردیا جب کہ…

اٹلی کے بعد لیبیا میں بھی تارکیں وطن کی کشتی کو حادثہ؛ 3 پاکستانی جاں بحق

طرابلس: اٹلی کے ساحل میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب جانے سے متعدد پاکستانیوں سمیت 64 افراد جاں بحق ہوگئے تھے، اسی طرح لیبیا میں بھی ایک کشتی حادثے میں 3 پاکستانی جان کی بازی ہار گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روشن مستقبل اور خوشحالی کے…

پاکستان اور بھارت میں رواں ماہ سے گرمی میں اضافے کی پیشگوئی

عالمی ماہر موسمیات نے پاکستان اور بھارت میں رواں برس مارچ کے آخر سے مئی تک شدید گرمی کی لہروں کی پیشگوئی کی ہے۔ عالمی ماہر موسمیات جیسن نکولس کے مطابق پاکستان اور بھارت میں خشک سردی سے رواں ماہ گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا جبکہ دونوں ممالک…

طالبان نے سفارتی مشنز اور مساجد حملوں میں ملوث داعش کا اہم کمانڈر ہلاک کردیا

طالبان نے کابل میں سفارتی مشنز اور مساجد پر حملے کرنے والے داعش کے اہم کمانڈر کو ہلاک کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سکیورٹی فورسز نے داعش کے خلاف آپریشن کیا ، کارروائی میں داعش کا علاقائی  …

افغان طالبان نے غیر ملکی کمپنیوں کے ساتھ انویسٹمنٹ کنسورشیئم قائم کردیا

افغان طالبان حکومت نے روس، ایران اور پاکستان کی کمپنیوں پر مشتمل ایک کنسورشیئم قائم کردیا ہے تا کہ توانائی، کان کنی اور انفرا اسٹرکچر سے متعلق سرمایہ کاری کا منصوبہ بنایا جاسکے۔وزارت صنعت و تجارت کے قائم مقام وزیر حاجی نور الدین عزیزی نے…

داعش میں شامل ہونے والی برطانوی خاتون شہریت بحالی کی کوشش میں ناکام

برطانیہ سے کالعدم تنظیم داعش میں شمولیت اختیار کرنے کے سلسلے میں شام جانے والی برطانوی خاتون کی شہریت ختم ہونے کے خلاف درخواست خارج کردی گئی ہے۔اسکول گرل کے طور پر برطانیہ سے کالعدم داعش میں شمولیت اختیار کرنے کے لیے شام جانی والی خاتون کی…