کترینہ اور وکی کی شادی سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آگئیں
ممبئی: بالی وڈ کی ’بار بی ڈول‘ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل رواں ماہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ شادی کی تیاریوں اور تقریبات سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔
انڈیا ٹو ڈے کی رپورٹ کے مطابق کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی…