ایک اور مسلمان ماڈل نے بالی وڈ سے کنارہ کشی اختیار کر لی
بھارتی ماڈل ثاقب خان نے اسلامی طرز زندگی اپناتے ہوئے شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی کر لی، ان سے پہلے اداکارہ زائرہ وسیم اور ثنا خان بھی شوبز چھوڑ چکی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق ماڈل ثاقب خان کو ایم ٹی وی کے رئیلٹی شو روڈیز رویوولوشن سے شہرت ملی…