بگ باس سے مشہور ہونے والی بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی
بھارتی اداکارہ جیا شری رامیا نے آشرم میں پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی فلم نگری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ جیا شری رامیا کئی ماہ سے ڈپریشن کا شکار تھیں اور متعدد بار خودکشی کی کوشش کرچکی تھیں۔…