لاحاصل مشق!!
یہ کیسے کہہ دوں کہ یہ پاکستان کی بدقسمتی ہے کہ وطن عزیز ہمیشہ ہی گرداب میں رہا اور گرداب سے کبھی نکل نہ سکا، ایک زندہ قوم اپنا راستہ خود تجویز کرتی ہے اور ملک کے لیڈر اس راستے پر قوم کی آرزوئوں اور امنگوں کے مطابق چلتے ہیں ہوش مندی سے…