کورونا وبا: یورپی یونین میں 750 ارب یورو کے ’معاشی بحالی فنڈ‘ کی تجویز
برسلز: یورپی یونین کے ایگزیکٹیو کمیشن کی سربراہ ارسلا وان ڈر لین نے کورونا وبا سے متاثرہ یورپی معیشت کی بحالی کےلیے گزشتہ روز 750 ارب یورو (825 ارب امریکی ڈالر یا تقریباً 1330 کھرب پاکستانی روپے) کے امدادی فنڈ کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ…