اسرائیل فلسطین کے خلاف دیاگیا بیان واپس لے:امریکہ

واشنگٹن:اسرائیل کے سب سے قریبی اتحادی امریکا نے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو سے انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے وزیر خزانہ بتسلئيل سموتريش کے فلسطینی گاؤں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے بیان کی تردید کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔نیتن یاہو کے قوم…

کورونا ویکسین بنانے والا روسی سائنسدان گھر میں قتل

ماسکو: کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین بنانے والے روسی سائنسدان کو قتل کردیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق 2020 میں دیگر 18 سائنسدانوں کے ساتھ مل کر کورونا کی ویکسین اسپوٹنک فائیوبنانے والے روسی سائنسدان اینڈرے بوٹیکوو کو ان کے گھر میں قتل کیا…

انڈونیشیا : تیل کے گودام میں آتشزدگی ، 17 افراد جھلس کر ہلاک

جکارتہ : انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں تیل کے گودام میں اچانک آگ بھڑکنے سے 17 افراد جھلس کر ہلاک جبکہ 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق آگ رات 8 بجے جکارتہ کے ایک گنجان آباد علاقے میں موجود تیل کے گودام میں لگی ، جس کے فوری…

خالصتان تحریک، بھارتی پنجاب میں پیراملٹری فورس تعینات کرنے کا امکان

لاہور: خالصتان کے حامی امرت پال سنگھ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خوفزدہ بھارت کی مرکزی حکومت نے پنجاب میں پولیس کی سیکیورٹی بڑھانے سمیت پیراملٹری فورس تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دوسری طرف امرت پال سنگھ کا کہنا ہے خالصتان کا مطالبہ سکھوں کا…

یونان: ٹرین حادثے میں57 افرادکی ہلاکت کیخلاف مظاہرے جاری

ایتھنز : یونان میں ٹرین حادثے میں57 افرادکی ہلاکت کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے جاری ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دارالحکومت ایتھنز سمیت ملک بھر میں ہزاروں افراد انصاف کی فراہمی کے لیے سڑکوں پر نکل آئے اور حکومتی بدانتظامی کے خلاف شدید احتجاج…

سعودی عرب: مساجد میں نمازیوں کی تصاویرلینے پر پابندی عائد

ریاض: سعودی عرب نے مساجد میں نمازیوں کی تصاویر لینے اورانہیں کسی بھی پلیٹ فارم پر نشر کرنے پر پابندی عائد کردی۔سعودی عرب کی مذہبی امور کی وزارت کے ترجمان عبداللہ العنزی نے بیان میں کہا کہ مساجد میں نمازیوں کی تصاویر لینے اور انہیں…

سابق ملائیشین وزیراعظم نجیب رزاق کرپشن کے الزامات سے بری، دوسرے مقدمے میں12 سال قید برقرار

کوالا لمپور: ملائیشیا کی عدالت سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو کرپشن کے الزامات سے بری کردیا تاہم دوسرے مقدمے میں 12 سال قید کی سزا برقرار رکھنے کا حکم دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ہائی کورٹ کے جج نے فیصلے میں کہا کہ سرکاری وکیل سابق…

سعودی سول ایوی ایشن نے مقررہ سائز سے بڑے بیگز پر پابندی لگادی

ریاض: سعودی سول ایوی ایشن نے مقررہ سائز سے بڑے بیگ لے جانے پر پابندی لگادی۔جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن (گاکا) نے نئے ہدایت نامے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں ہدایت کی گئی کہ تمام ائیر لائنز مسافروں کے مقررہ سائز سے زیادہ بیگ…

پاکستانی سمیت 37 کمپنیاں امریکا کی تجارتی بلیک لسٹ میں شامل

میزائل اور جوہری سرگرمیوں میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں امریکی تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کیے گئے 14 اداروں کی فہرست میں متعدد پاکستانی کمپنیوں کو شامل کرلیا گیا۔امریکی محکمہ تجارت کے بیورو آف انڈسٹری اینڈ سیکیورٹی (بی آئی ایس) نے…

میانمار: حکومت پر قبضے کے دو سال، فوجی حکمران اپنے عوام سے جنگ کر رہے ہیں، اقوام متحدہ

نیویارک:اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ میانمار میں فوج کی جانب سے حکومت پر قبضے کو دو سال ہوگئے ہیں لیکن عوام ان کے خلاف ہیں اور ملک میں اپنے عوام سے جنگ کر رہے ہیں۔خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے آفس نے…

جنرل امجد شعیب

جنرل امجد شعیب پر بات چلے گی تو فوج پر بھی بات ضروری ہے، بات وہیں سے شروع کرنا ہو گی کہ فوج کیCONTRUCTIONکیسے ہوتی ہے چونکہ بات جنرل شعیب امجد کی ہورہی ہے تو یہی دیکھنا ہو گا کہ فوج میں افسران کی بھرتی کیسے ہوتی ہے، امجد شعیب اس وقت 80سال…

2-3کی اکثریت سے سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ، 90دنوں میں الیکشن ضرور ہونگے!

پاکستان کی تاریخ میں عدالتی نظام پر بہت زیادہ موقعوں پر دبائو آیا۔ سپریم کورٹ پر ن لیگ نے حملہ بھی کیا کئی مرتبہ سپریم کورٹ کے ججز میں اختلاف بھی ہوا۔ بعض مرتبہ سپریم کورٹ کے ججوں نے اپنے حلف سے غداری اور عوامی امنگوں کے خلاف فیصلے دئیے۔…