منشیات سے متعلق کیس میں بھارت کے نارکوٹکس کنٹرول بیورو کی جانب سے گرفتاری کے بعد کامیڈین بھارتی سنگھ اور ان کے شوہر ہرش لمباچیا کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی سنگھاوران کے شوہر کومنشیات استعمال کرنے سے متعلق کیس میں گرفتاری کے بعد 4 دسمبر تک تحویل میں لے لیا گیا تھا تاہم دونوں کے وکیل نے درخواست ضمانت دائر کی جسے عدالت نے منظور کر لیا۔