کورونا وائرس کے باعث ویسٹ انڈیز کا دورہ انگلینڈ ایک ماہ تاخیر کا شکار

314

لاہور: کورونا وائرس کے باعث ویسٹ انڈیز کا دورہ انگلینڈ ایک ماہ تاخیر کا شکار ہو گیا، کیربینز اب جولائی کو انگلش سرزمین پر اِن ایکشن ہوں گے۔

کیربیئنز اب ایک ماہ تاخیر کے ساتھ جولائی میں زوربازو دکھائیں گے، وِنڈیز کے میڈیکل بورڈ کی منظوری کے بعد میزبان انگلینڈ نے 8 جولائی سے سیریز شروع کرنے کی پیشکش کر دی۔