ویلنشیا میں یورپین موٹو جی پی کی پول پوزیشن اسپینش رائیڈر اسپارگارو نے جیت لی

353

ویلنشیا ویلنشیا میں یورپین موٹو جی پی کی پول پوزیشن اسپینش رائیڈر اسپارگارو نے جیت لی، گیلے ٹریک پر بائیک کے پھسلنے سے ایونٹ سنسنی خیز ہو گیا۔

اسپینش رائیڈر پول اسپارگارو نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، انہوں نے ایک لیپ ایک منٹ چالیس اعشاریہ چار تین چار سیکنڈز میں طے کر کے بڑے بڑوں کو بڑا چیلنج دے دیا۔