ہواوے سے دنیا کی نمبرون اسمارٹ فون کمپنی کا اعزاز چھن گیا

293

ہواوے نے رواں سال اپریل میں کئی سال کی کوششوں کے بعد پہلی بار سام سنگ سے دنیا کی نمبرون کمپنی کا اعزاز چھین کر اپنے نام کیا تھا۔

اممریکی پابندیوں سے مشکلات کی شکار کمپنی نے بعد ازاں پہلی بار اپریل سے جون تک کی سہ ماہی کے دوران دنیا کی نمبرون کمپنی کا اعزاز اپنے نام کرکے سام سنگ کو نیچے دھکیل دیا تھا۔

مگر اب حالات بدل رہے ہیں اور سام سنگ چینی کمپنی کو ایک بار پیچھے چھوڑنے میں کامیاب ہوچکی ہے۔

کاؤنٹر پوانٹ ریسرچ کی رپورٹ کے مطابق اگست کے مہینے میں سام سنگ نے اسمارٹ فونز کی فروخت میں ہواوے کو پیچھے چھوڑ دیا تھا۔