بچوں میں مطالعے کی عادت ڈالنے کیلیے گوگل ایپ متعارف

128

انٹرنیٹ کی دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے بچوں میں مطالعے کی عادت کو پروان چڑھانے اور پڑھنے میں مہارت حاصل کرنے کے لیے ایک ایپ متعارف کرائی ہے۔

بچے عمومی طور پر مطالعے سے جلد ہی اکتا جاتے ہیں ایسے میں بہت ضروری ہے کہ کم عمری سے ہی بچوں میں مطالعے کی عادت پیدا کی جائے۔ اس ضرورت کو انٹرنیٹ کی دنیا کے بے تاج بادشاہ گوگل نے بھی محسوس کیا اور موجودہ لاک ڈاؤن کو طلبا کے لیے مفید بنانے کے لیے ایک نئی ایپلی کیشن ’’ Read Along‘‘ متعارف کرادی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.