برازیل میں لمبی دم والے رنگین طوطے مکاؤ نے فٹ بال میچ رکوا دیا جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
برازیلین ویمنز فٹ بال ٹیم پریکٹیس سیشن کے دوران خوبصورت طوطا خاتون کھلاڑی کے سر پر بیٹھ گیا۔
گراؤنڈ میں طوطے کی موجودگی کی وجہ سے کھیل کو روکنا پڑ گیا۔
چند سیکنڈ تک طوطا سر پر بیٹھنے کے بعد اڑ گیا اور دیگر کھلاڑیوں کے پاس سے ہوتا ہو گراؤنڈ سے باہر چلا گیا۔