ئی دہلی: بھارتی وزیر خارجہ نے چین پر الزام لگایا کہ لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر چین فائبر آپٹک بچھا رہا ہے، چین نے یہ الزام مسترد کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ نے لوک سبھا میں بیان دیا کہ چین کے ساتھ بھارت کا سرحدی معاملہ ابھی تک حل نہیں ہوا، تاہم دونوں ممالک نے سرحد پر کشیدگی کم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
بھارتی وزیر خارجہ نے یہ بھی کہا کہ ایل اے سی پر چین کی جانب سے فائبر آپٹک بچھانے کی سرگرمیاں دونوں ممالک کے تعلقات پر اثر انداز ہوں گی۔