لاہور:سانحہ موٹر وے کے بعد اداکارہ رابی پیر زادہ دوران سفر اسلحہ ساتھ لے کر چلنے لگی ہیں۔
موٹر وے پر پیش آئے زیادتی کے واقعے کے بعد اداکارہ رابی پیرزادہ دوران سفر اسلحہ ساتھ لے کر چلنے لگی ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے ایک تصویر شئیر کی جس میں انہوں نے اپنی گاڑی میں اسلحہ رکھا ہوا ہے۔