افغان کرکٹرز بھی ’مینکڈ‘ کی عادت میں مبتلا

216

کابل:  افغان کرکٹرز بھی ’مینکڈ‘ کی عادت میں مبتلا ہوگئے۔

ڈومیسٹک ٹوئنٹی 20 ایونٹ کے دوران مسایناک نائٹس  کے بولر دوالت زدران نے رن اپ لینے کے بعد کابل ایگلز کے نان اسٹرائیک بیٹسمین نور اللہ کو کریز سے باہر دیکھ کر بیلز اڑا دیں، وہ اس وقت 42 بالز پر 61 رنز بنا چکے تھے، اس طرح آؤٹ ہونے پر نور حیران رہ گئے۔