ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ خاکے میں کسی پاکستانی کو شامل نہ کرنے پر آئی سی سی پر تنقید

296

آئی سی سی کی جانب سے شیئر کیے جانے والے خاکے میں کوئی پاکستانی شامل نہ کرنے پر کرکٹ کی عالمی باڈی سخت تنقید کی زد میں آگئی۔

سوشل میڈیا صارفین بھارت نوازی پر بھڑک اٹھے، آئی سی سی کی جانب سے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے حوالے سے ایک خاکہ جاری کیا گیا ہے جس میں ویرات کوہلی سب سے نمایاں ہیں، بنگلادیش، یہاں تک کہ افغانستان کی نمائندگی بھی موجود ہے۔