ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے کملا دیوی ہیرس کو نائب صدر عہدے کیلئے چن لیا

340

واشنگٹن:ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے کملا دیوی ہیرس کو نائب صدر کیلئے چن یا، خاتون سینیٹر سیٹ کیلئے پہلی جنوبی ایشیائی اور افریقی امیدوار ہوں گی۔

کملا دیوی ہیرس کے والد کا تعلق جمیکا جبکہ والدہ کا تعلق بھارتی ریاست تامل ناڈو سے تھا، سابق صدر براک اوباما نے نامزدگی کو اچھا فیصلہ قرار دیا۔ دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا دیوی ہیرس کو سینیٹ میں سب سے ہولناک ممبر قرار دیا۔ کہتے ہیں حیرت ہوئی خراب کارکردگی کے باوجود ان کا انتخاب کیا گیا۔