نیو یارک:امریکی ریاست میری لینڈ میں گیس دھماکے سے ایک شخص ہلاک اور سات زخمی ہو گئے۔
نزدیکی سڑکوں پر کھڑی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا، حادثے میں ملبے تلے افراد کو ریسکیو ورکرز نے نکالا۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ واقعے سے متعلق تحقیقات جاری ہے۔۔