ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ملتوی ہونے پر آسٹریلیا نے تمام نظریں بھارتی ٹیم کے دورہ پر لگالی

275

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی دو سال دور ہونے کے بعد اب کرکٹ آسٹریلیا نے تمام نظریں بھارتی ٹیم کے دورہ پر لگالی ہیں۔

کرکٹ آسٹریلیا کے عبوری چیف ایگزیکٹو نک ہاکلے کا کہنا ہے کہ  ٹی ٹوئنٹی ورلڈٰکپ کی  میزبانی کے لیے انتظامات مکمل تھے،  لیکن اب ہمیں دو برس انتظار کرنا ہوگا، اب ہماری کوشش ہے کہ بھارتی ٹیم کے لیے قرنطینہ کا استثنی مل سکے، موجودہ حالات کے تحت پابندی لگائی گئی ہیں، یقین ہے کہ  دسمبر تک حالات کافی بدل چکے ہوں گے۔