کیا آمنہ شیخ نے دوسری شادی کر لی؟

223

لاہور:اداکارہ آمنہ شیخ کی جانب سے شیئر کی گئی نئی تصویر نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا ہے۔

آمنہ شیخ کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر پر کوئی کیپشن نہیں دیا گیا ہے اور نا ہی کوئی ایموجی استعمال کیا گیا ہے ۔

آمنہ شیخ کی اس تصویر پر مداحوں نے خود ہی اندازے لگا کر انہیں نئی زندگی کی شروعات کی مبارکباد دی ہے ، اُن کے مداحوں کی جانب سے ڈھیر ساری نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ انہیں شادی کی مبارکباد دی گئی ہے ۔