بیروت دھماکا: امونیم نائٹریٹ نے لبنان کو کیسے خون میں نہلایا

240

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دھماکے سے 135 سے زائد افراد ہلاک اور 5 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ خدشہ ہے کہ دھماکا امونیم نائٹریٹ کے ڈپو میں ہوا۔

وزیراعظم حسن دیاب کے بیان کا حوالہ دیا گیا ہے جس میں انہوں نے کہاتھا کہ ڈپو میں 2 ہزار 700 ٹن سے زائد نیوامونیم نائٹریٹ ذخیرہ تھا اور تقریباً 6 برس سے پورٹ میں رکھا ہوا تھا۔

امونیم نائٹریٹ کے دھماکے کی نوعیت مسلمہ ہے اور اس کو 1995 میں اوکلاہاما سٹی بمباری سمیت اکثر دہشت گردی کی کارروائیوں میں استعمال کیا جاتا رہا ہے۔