امریکہ، برطانیہ، خلیجی ریاستوں سمیت دنیا بھر میں عید الاضحیٰ منائی گئی

269

امریکہ ،برطانیہ،خلیجی ریاستوں سمیت دنیا بھر میں مسلمانوں نے اپنے مذہبی تہوار عیدالاضحیٰ کوجوش و خروش سے منایا ۔ اس موقع لاکھوں فرزندان توحید نےقربانی کی سنت ادا کی ۔ اس موقع پر عالم اسلام کے لئے دعائیں اور خصوصاً کورونا سے نجات کے لئے دعائیں مانگی گئیں۔