اداکارہ مایا علی 31 سال کی ہو گئیں

575

لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری کی خوبصورت ادکارہ فلم سٹار مایا علی نے زندگی 31 بہاریں دیکھ لیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ مایا علی پاکستان کی ایک مشہور اداکارہ ہیں جنہوں نے بہت کم عرصے میں انڈسٹری میں اپنا خاص نام قائم کیا ہے اور اپنی ایک الگ پہچان بنائی ہے ۔اداکارہ نے ڈرامہ سیریل’’ در شہوار ‘‘سے اداکاری کے میدان میں قدم رکھا اور بہت سے لوگوں نے ان کی جاندار اداکاری کو سراہا۔وہ پاکستانی فلموں میں بھی جلوہ گر ہو چکی ہیں۔