شام:حکومتی فورسز کی داعش سے جھڑپیں، 80 سے زائد افراد ہلاک

239

شام کے وسطی صوبے حمص میں صدربشارالاسد کی سرکاری فورسز اور داعش کے درمیان شدید جھڑپوں میں 80 سے زائد افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔

شام میں کام کرنے والی برطانوی انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا تھا کہ شامی فوج سمیت اتحادی افواج اور داعش کے جنگجووں کے درمیان السخنہ کے علاقے میں گزشتہ دو روز سے شدید جھڑپیں جاری ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اس لڑائی کے دوران کم ازکم 80 افراد مارے گئے ہیں جن میں 30 دہشت گرد اور 18 حکومتی فورسز کے جوان شامل ہیں۔